بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

لاریب مرزا

محفلین
فوٹو بکٹ نے دوسری سائٹس پہ شئیرنگ کی فری سپورٹ بند کر دی ہے اب شئیرنگ کے لیے سالانہ چار سو ڈالر دینے پڑیں گے
میرا اندازہ ہے کہ کچھ اکاؤنٹ سے ابھی شئیرنگ ہو رہی ہے لیکن امید ہے کہ وہ بھی جلد ہی بند ہو جائے گی (بکرے کی ماں لب تک خیر منائے گی :):):))
کچھ جاننے والوں کے اکاؤنٹ تقریبا ایک ہفتہ پہلے کے بند ہو چکے ہیں
کچھ کے اور میرا بھی دو دن پہلے بند ہوا اور کئی ایک ابھی چل رہے ہیں
کیا مطلب؟؟ اکاؤنٹ ہی بند ہو جائیں گے۔ ہمارا خیال تھا کہ صرف لنک کسی اور سائٹ پہ کام نہیں کرے گا۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
20170715_223317_zpswospnlwj.png
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مجھے ریٹنگ سے زیادہ محفلین کے تبصروں سے دلچسپی ہے، اور میری کوشش ہوتی ہے کہ کسی بھی تھڑیڈ پر ٹھیک سے تبصرہ کروں یہی وجہ ہے کہ اب وقت کی کمی کے باعث میں تبصرہ نہیں کر پاتی تو کم ہی ریٹنگ کا استعمال کرتی ہوں۔
 
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین

لاریب مرزا

محفلین
سبحان اللہ چوہدری جی سبحان اللہ ۔آپ کو ہم نے ایسے ہی اپنی ٹاپ ٹین لسٹ میں شامل کیا تھا ۔منفی ریٹنگ سے آج تک آپ کے ہاتھ پاک ہیں یہ آپ کے خوش مزاج ہونے کی دلیل ہے۔
عدنان بھائی، ہاتھ اس لیے صاف ہیں کہ کبھی کبھی یہ اپنے ہاتھ ڈیٹول سے دھو لیتے ہیں۔ :sneaky:
 
حسیب

محفلین
میری ریٹنگز کا حساب حاضر ہے۔ رسیدیں بھی محفل میں ہی ہیں۔

Ratings_zpsvelhogcl.png

Top