1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 15, 2017

  1. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    نکال لے۔ :pوارث بھائی کی صحت پر انیس بیس کا بھی فرق نہیں پڑنے والا۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں جی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,740
    ہمارے کھاتے میں دو منفی ریٹنگز ہیں۔ ایک محترمہ ایشل نے غزل کی تعریف کرنے پر عطا فرمائی تھی جب کہ دوسری 'مضحکہ خیز' ریٹنگ محترم انجانا نے ایک لطیفے کی شراکت پر ہمارے نام کی تھی۔


    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 15, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آہ صدافسوس ایشل جاتے جاتے آپ کو داغ دار کر گئی۔:love-over:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    زبردست :applause::applause:
    دو کی خیر ہے:battingeyelashes:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,880
    جھنڈا:
    Pakistan
    ۱) لہر زوروں پر ہے۔
    ۲) زبان زد عام۔
    ۳)گئیں۔
    ۴) پذیرائی۔
    ۵) بنیں۔
    ۶)ناتواں۔
    ۷) دراز۔
    ۸)معاملہ۔
    ۹)اپنا۔
    ۱۰) شافی۔
    ۱۱)بالکل
    ۱۲)ہمراہ۔
    ۱۳)کیفیت۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جزاک اللہ بھائی۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    کل ہی آپ کو ایک منفی ریٹنگ مجھ سے ملی ہے جو شاید اس تحریر کا محرک بھی ہے ، مجھے اس تحریر کی زبان اور بیان سے اختلاف ہے ۔ مزاح اور تضحیک میں بہت باریک لائن ہوتی ہے وہاں وہ لائن ہی نہیں رہی ۔
    رہی بات ریٹنگ کی تو وہ تحریر کے لئے تھی آپ کے لئے نہیں اسے ذاتی مت سمجھیے ، بیشتر حضرات ریٹنگ کو اہنی فرسٹریشن کا ذریعہ اظہار سمجھتے ہوئے جابجا منفی ریٹنگ کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں مگر میرے لئے یہ ایک باادب ذریعہ ہے کسی کی بات یا سوچ سے اختلاف کا ( ذات سے نہیں )۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ مراسلے کا حوالہ دیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بھیا اس میں کوئی ٹینشن لینے والی بات نہیں۔ میں نے آپکی تحریر پڑھی۔ اس میں کافی زیادہ اغلاط تھیں اس لیے ریٹنگ دے دی۔ اگر نہ دیتی تو شاید آپ ان کو صحیح نہ کرتے۔ اور میں جس کسی کو بھی یہ ریٹنگ دیتی ہوں عمومی طور پر اس کو اس کی تدوین کے بعد ہٹا دیا کرتی ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    رئیلی ؟؟؟
    کیا آپ واقعی نہیں جانتے ؟؟؟
    اگر نہیں جانتے تو یہ دھاگہ کیوں شروع کیا ؟؟؟
    :) :)
    اپنی بات بےدھڑک کہہ دینے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے آپ بھی کھل کر بات کیا کیجیے ۔
     
    • متفق متفق × 1
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میں نے وہ ریٹنگ جاسمن آپی کے دھاگہ میراکیفیت نامہ میں آپ کے مراسلے پر دی ہے۔دھاگہ شروع کرنے کا مقصد ہی یہی تھا کہ ہم اپنے نظریات کو دوسرے محفلین پر واضع کریں۔آپ نے بہت اچھے انداز میں ریٹنگ پر اپنا نظریہ دیا ۔میں کھل کر ہی بات کرتا ہوں میں محفل میں کسی سے محاذآرائی نہیں چاہتا۔اگر میرے قول اور فعل سے آپ کے دل کو دکھ پہنچا تو معافی کا طلب گار ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,608
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,740
    حیرت ہے! وہ کون بدنصیب ہے جس کو آپ ایسے صلح جو انسان نے 'ناپسندیدہ' کی ریٹنگ عنایت فرمائی ہے! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,209
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اپنا تو کافی ہلکا معاملہ ہے ہر جگہ۔
    کافی یاد کرنے پر بھی یاد نہ آیا کہ میں نے یہ ایک مضحکہ خیز کی ریٹنگ کسے عنایت کی تھی:)
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  18. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    :) :)
    میں نے اپنی ریٹنگ کا تذکرہ کیا تھا جو کل آپ کی بروج والی تحریر پر دی ، آپ نے کیفیت نامہ یا کہیں بھی مجھے کسی ریٹنگ سے نوازا ہو تو یقین مانیے مجھے کوئی گلہ نہیں ، میری سوچ اور افکار بہت سے محفلین سے نہیں ملتے تو اس اختلاف کی مجھے عادت ہے اور اس پر کوئی اعتراض بھی نہیں ۔
    سب محفلین کے لئے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ کسی کو ریٹنگ سے ہراساں کرنا غلط فعل ہے اس کے علاوہ ہزار بار کوئی منفی ریٹنگ سے نوازے اس سے ناراضگی غلط ہے ۔
    محفل ہر قسم کے محفلین سے بنتی ہے اگر صرف ایک ہی سوچ کے حامل افراد ہوں تو محفل کی دلکشی باقی نہ رہے یہی اختلاف حُسن ہے محفل کا مگر ادب کے ساتھ ۔
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ میرے مراسلے سے متفق ہوں یہ ضروری نہیں آپ اپنی رکنیت میں آزاد ہیں اور مجھے اچھا لگا کے آپ نے اپنی رائے کا آزادنہ استعمال کیا اور میں نے آپ کے تبصرے پر" پرمزاح" کی ریٹنگ دی ہے ۔آپ خود دیکھ لیں۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 15, 2017
    • زبردست زبردست × 1
  20. ظفری

    ظفری محفلین

    مراسلے:
    11,533
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    بارہ سال میں ہمارے بارہ ہزار مراسلات ہی ہوجائیں تو کافی ہیں ۔ یہ ریٹنگ کااحتساب کہاں سے لائیں ۔ :thinking:
    جے آئی ٹی ہوتی تو شاید کہیں نہ کہیں سے ریٹنگ کا احتساب لاکھوں میں کسی نہ کسی صورت نکل آتا ۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9

اس صفحے کی تشہیر