حسن علوی
محفلین
اب خیال پوچھکر وقت کیا ضائع کرنا ۔ ۔۔ بس آنے کی کرو آپ دونوں ۔ ۔۔۔
![]()
ہمممم چلیں میری تو خیر ھے چھڑا چھانٹ آدمی ہوں مگر کیا شمشاد بھائی!!!!!!!!!؟
ویسے بھی اپنے پارٹنر کی رائے لینا تو ضروری ھے نا باجو پھر آخر کام بھی تو ڈیوائڈ کرنا ھے نا۔
ہوور میں لگا لوں گا باقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے ریٹ کیا ملے گا آورلی؟
اوور ٹائم ملے گا کیا؟
اب تمھاری تو شادی کو چند ہی مہینے گنتی کے رہ گئے ۔۔۔ اللہ نصیب اچھے کرے ،۔ قسمت اچھی ہو ع کی ، کہ آتے ساتھ ہی حالات اور بہتر ،۔۔ بہتر سے بہتر ہوتے جائے ۔،۔۔