میٹھے تربوز کی پہچان

فہد اشرف

محفلین
26042017-md-iq-12.jpg
 
ایکسپریس نیوز والوں نے بھی تربوز والی خبر چوری کر لی ہے یہاں سے ۔
حوالہ
لال تربوز کی شناخت کے آسان طریقے - ایکسپریس اردو

اور ہمارے یہاں روزنامہ انقلاب نے
تاریخ نوٹ کر لیں پتہ چل جائے گا کہ اصل کس کا ہے. ویسے قوی امکان ہے کہ کسی تیسرے کا ہو گا. :)
 

موجو

لائبریرین
کیا بات ہے تربوز کی چناب کے پانی سے پکا ہوا تربوز میرے نزدیک سب سے میٹھا ہوتا ہے ویسے ہلکا سبز جو افغانستان سے آتا ہے وہ بھی بہت میٹھا ہوتا ہے۔
تابش بھائی سے اتفاق کالے نمک سے واقعی مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔
 
Top