تعارف تعارف کی جسارت کر رھی ہوں۔ محفل میں نوی نکور ہوں،

محترم ڈاکٹر عامر شہزاد کے توجہ دلانے پر تعاف پیش خدمت ہے۔۔۔

انیلہ اشفاق نام ہے اور کام کچھ بھی نہیں۔۔۔۔مطلب یہ کہ تعلیم سے حال ہی میں فراغت حال کی ہے۔۔۔اور ابھی کوشش جاری ھے کہ کچھ کام ہو ہی جائے ۔۔۔تاکہ روزی روٹی کا کچھ سلسلہ بن جائے۔۔۔:p
 
Top