تعارف تعارف کی جسارت کر رھی ہوں۔ محفل میں نوی نکور ہوں،

انیلہ اشفاق نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 26, 2017

  1. انیلہ اشفاق

    انیلہ اشفاق محفلین

    مراسلے:
    6
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    محترم ڈاکٹر عامر شہزاد کے توجہ دلانے پر تعاف پیش خدمت ہے۔۔۔

    انیلہ اشفاق نام ہے اور کام کچھ بھی نہیں۔۔۔۔مطلب یہ کہ تعلیم سے حال ہی میں فراغت حال کی ہے۔۔۔اور ابھی کوشش جاری ھے کہ کچھ کام ہو ہی جائے ۔۔۔تاکہ روزی روٹی کا کچھ سلسلہ بن جائے۔۔۔:p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,107
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اردو محفل میں خوش آمدید۔
    دیگر مشاغل کیا ہیں۔ اردو محفل سے تعارف کیسے ہوا؟
     
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,901
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    خوش آمدید انیلہ
     
  4. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,921
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اردو محفل میں خوش آمدید۔
     
  6. انیلہ اشفاق

    انیلہ اشفاق محفلین

    مراسلے:
    6
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    دیگر مشاغل میں بھی محترم کچھ خاص نہیں۔۔۔
    بس اچھی شاعری کی تلاش میں ادھر ادھر تانکا جھانکی کے دوران ہی تعارف ہو گیا:p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,921
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ اچھا مشغلہ نہیں بہنا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. انیلہ اشفاق

    انیلہ اشفاق محفلین

    مراسلے:
    6
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
  9. انیلہ اشفاق

    انیلہ اشفاق محفلین

    مراسلے:
    6
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    واقعی آپ درست کہتے ہیں :laugh1:
     
    • متفق متفق × 2
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,921
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
     
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,792
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید انیلہ صاحبہ!
     
  12. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محفل میں باقاعدہ طور پہ خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا
    کسی کو سیدھا رستہ دکھانا وہ بھی آج کے دور میں ۔۔۔۔۔ چنگا کم ای اے پائین :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,374
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
    جی آیاں نوں۔
    حماد علی
    جناب آپ کے پنڈ سے پروہنے آئے ہیں، کوئی لسی پانی پوچھ لیں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. RAZIQ SHAD

    RAZIQ SHAD محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    محفل میں خوش آمدید انیلہ صاحبہ​
     
  16. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اردو محفل میں خوش آمدید!!!!
     
  17. اَبُو مدین

    اَبُو مدین معطل

    مراسلے:
    695
    محفل میں خوش آمدید انیلہ صاحبہ! امید ہے آپ محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔
     
  18. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    انیلہ خوش آمدید! :)
     
  19. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    خوش آمدید مرحبا ویلکم :)
     
  20. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    7,070
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    خوش آمدید انیلہ اشفاق صاحبہ۔
    کون سی تعلیم؟
     

اس صفحے کی تشہیر