تعارف تعارف کی جسارت کر رھی ہوں۔ محفل میں نوی نکور ہوں،

انیلہ اشفاق نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 26, 2017

  1. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    سب سے پہلے تو محترمہ کو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں!!
    الحمداللہ کوئ شخصیت ہمارے شہر کی بھی اس محفل میں وارد ہوئ ورنہ پچھلے چند دنوں سے یہ بات ہمارے دماغ میں گردش کر رہی تھی کہ محفل گردی کی رفتار تیز کروں اور دیکھوں کہ اس محفل میں میرے علاوہ بھی کوئ جہلم کی شخصیت موجود ہے کہ نہیں؟؟
    گراں نہ گزرے محترمہ انیلہ اشفاق تو بتانا پسند کریں گی کہ جہلم کہ کس علاقے سے آپ کا تعلق ہے؟
     
  2. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    اردو محفل میں خوش آمدید
    :)
     
  3. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    پنڈ!!!!:unsure::whistle:
    صرف پانی پلانے پر اکتفا کرنا مناسب نہیں ! اور لسی ہم پلائیں گے نہیں !
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. انیلہ اشفاق

    انیلہ اشفاق محفلین

    مراسلے:
    6
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    :)
    بہت شکریہ جناب جہلم ضلع ہے اور ایک ذیلی گاؤں سے تعلق ہے جسکا تذکرہ اضافی ہے اس میں محفل میں۔۔۔۔۔۔:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    واقعی میں جہلم ایک وسیع ضلع ہے!! مناسب!
     
  6. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,650
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  7. عابد علی خاکسار

    عابد علی خاکسار محفلین

    مراسلے:
    479
    خوش آمدید۔
    ۔ میں بھی نیا ہی لیکن یہاں کی محبت ایسی ہے کہ یہ اپنا ہی گھر لگتا ہے۔۔
     
  8. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خوش آمدید
    خوش آمدید
     
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,061
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ویلکم انیلہ
     
  10. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,080
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    ست بسم اللہ
    جی آیاں نوں
     
  11. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اردو محفل میں خوش آمدید ​
     

اس صفحے کی تشہیر