ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

فاتح

لائبریرین
ٹٹ میں آخری شکل دیکھی جاسکتی ہے۔ ٹ کی آخری شکل ”ج، ع، ف“ وغیرہ کے ساتھ بھی دیاجاتا تو بہتر اندازہ ہوسکتاتھا۔
جی، مجھ سے غلطی ہوئی تھی اور فوراً ہی تدوین بھی کر دی تھی لیکن آپ شاید تب تک پکڑ چکے تھے غلطی۔ :)
 
ابوحمدان

محفلین
مجھے تو یہ تمام اشکال ٹ کی ابتدائی اشکال ہی لگ رہی ہیں۔
تدوین: اب غور سے دیکھا تو "ٹٹ" نظر آ گیا۔ معذرت
ٹٹ میں آخری شکل دیکھی جاسکتی ہے۔ ٹ کی آخری شکل ”ج، ع، ف“ وغیرہ کے ساتھ بھی دیاجاتا تو بہتر اندازہ ہوسکتاتھا۔
irannastaliqtest_zpscjto7tca.png

اب کیسا لگ رہا ہے؟
میرے خیال میں ٹ کے ”ط“ میں مناسب تبدیلی کی ضرورت ہے۔ کیا یہ ایرانی نستعلیق کے ساتھ جچ رہی ہے
ویسے مجھے تو نستعلیق کی اور کیلیگرافی کی کوئی علم نہیں ہے لیکن چونکہ یہ ط فونٹ میں پہلے سے ہی موجود تھا اسی لیے اُسی کو اٹھا کر ٹ کی شکل بنا ڈالی۔
 
arifkarim

معطل
irannastaliqtest_zpscjto7tca.png

اب کیسا لگ رہا ہے؟

ویسے مجھے تو نستعلیق کی اور کیلیگرافی کی کوئی علم نہیں ہے لیکن چونکہ یہ ط فونٹ میں پہلے سے ہی موجود تھا اسی لیے اُسی کو اٹھا کر ٹ کی شکل بنا ڈالی۔
وولٹ سورس کی کیا صورت حال ہے؟ کیا سورس مکمل ہے یا کچھ ٹیبلز باقی ہیں؟
 
irannastaliqtest_zpscjto7tca.png

اب کیسا لگ رہا ہے؟

ویسے مجھے تو نستعلیق کی اور کیلیگرافی کی کوئی علم نہیں ہے لیکن چونکہ یہ ط فونٹ میں پہلے سے ہی موجود تھا اسی لیے اُسی کو اٹھا کر ٹ کی شکل بنا ڈالی۔

یہ ط وہ تو نہیں ہے جو قرآنی آیات کے آخر میں ہوتی ہے؟ یہ بھی دیکھنا پڑے گا کہ ڈ ٹ والی ط اور آیت والی ط کی خطاطی میں فرق تو نہیں ہے. دونوں کی یونیکوڈ ویلیوز چیک کرکے دیکھیں.
 
الف عین

لائبریرین
ک، ہ، اور ی کے علاوہ ’ۃ‘ کی بھی یونی کوڈ ویلیوز دونوں اردو اور عربی کی ڈال دیں۔ اور ’ئے‘ (06D3)بھی یاد رکھیں۔
 
arifkarim

معطل
کیا کسی کا جواد (jawad101) سے رابطہ ہے؟ اگر انہیں واپس لایا جا سکے تو اس سے کچھ پیشرفت کا امکان پیدا ہوسکتا ہے۔
جواد کا تو پتا نہیں البتہ سابق محفلین عبدالمجید بھائی کے توسط سے ایران نستعلیق کا مکمل سورس کوڈ حاصل ہو گیا ہے۔ قوم کو 5 سال بعد یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو :)
ایران نستعلیق فانٹ سورس میں عارفانہ چھیڑ چھاڑ کے بعد مختلف پلیٹ فارمزپرکشیدہ سمیت بالکل درست کام کر رہا ہے:
c000247.gif

ربط
ابن سعید نبیل متلاشی ناظم رضا مصباحی فاتح آصف اثر محمد تابش صدیقی ابوحمدان
 
مدیر کی آخری تدوین:

ہو مبارک آج کا دن رات آئی ہے سہانی
شادمانی ہو شادمانی
 
مدیر کی آخری تدوین:
جواد کا تو پتا نہیں البتہ سابق محفلین عبدالمجید بھائی کے توسط سے ایران نستعلیق کا مکمل سورس کوڈ حاصل ہو گیا ہے۔ قوم کو 5 سال بعد یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو :)
ایران نستعلیق فانٹ سورس میں عارفانہ چھیڑ چھاڑ کے بعد مختلف پلیٹ فارمزپرکشیدہ سمیت بالکل درست کام کر رہا ہے:
c000247.gif

ربط
ابن سعید نبیل متلاشی ناظم رضا مصباحی فاتح آصف اثر محمد تابش صدیقی ابوحمدان

مبارک ہو جناب.
مگر امیج نظر نہیں آ رہے.
 
مدیر کی آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
جواد کا تو پتا نہیں البتہ سابق محفلین عبدالمجید بھائی کے توسط سے ایران نستعلیق کا مکمل سورس کوڈ حاصل ہو گیا ہے۔ قوم کو 5 سال بعد یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو :)
ایران نستعلیق فانٹ سورس میں عارفانہ چھیڑ چھاڑ کے بعد مختلف پلیٹ فارمزپرکشیدہ سمیت بالکل درست کام کر رہا ہے:
c000247.gif

ربط
ابن سعید نبیل متلاشی ناظم رضا مصباحی فاتح آصف اثر محمد تابش صدیقی ابوحمدان
زبردست عارف!
باقی دو شکستہ کا کیا ہوگا؟
 
مدیر کی آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
جواد کا تو پتا نہیں البتہ سابق محفلین عبدالمجید بھائی کے توسط سے ایران نستعلیق کا مکمل سورس کوڈ حاصل ہو گیا ہے۔ قوم کو 5 سال بعد یہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو :)
ایران نستعلیق فانٹ سورس میں عارفانہ چھیڑ چھاڑ کے بعد مختلف پلیٹ فارمزپرکشیدہ سمیت بالکل درست کام کر رہا ہے:
c000247.gif

ربط
ابن سعید نبیل متلاشی ناظم رضا مصباحی فاتح آصف اثر محمد تابش صدیقی ابوحمدان
تصویر نظر نہیں آ رہی۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

متلاشی

محفلین کو مبارک ہو۔ عبدالمجید بھائی گوہرِنایاب ہیں مگر افسوس کہ ان کی قدر نہ کی گئی، حالانکہ اُردو کمیونٹی پر اُن کے احسانات بے شمار ہیں۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top