ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

فاتح نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 27, 2012

  1. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ٹ کی شکل تو ٹھیک بن گئی ہے۔۔۔ اور کمپائل بھی ہو رہا ہے۔ زبردست
    بس ج کی شروع کی شکل مختلف استعمال ہو گی ٹ سے پہلے۔۔۔ حروف کی جو اشکال ب، پ اور ت سے پہلے آتی ہیں وہ سورس میں بتانی پڑیں گی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    4شیئرڈ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے بھی وہاں اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے۔ اس لیے براہ مہربانی کسی اور فائل شیئرنگ سائٹ پر اپلوڈ کر دیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  3. ابوحمدان

    ابوحمدان محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    فاتح بھائی، یہ تو میں نے صرف چار بنیادی اشکال ڈال دی اس میں ٹیسٹنگ کے لئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. ابوحمدان

    ابوحمدان محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    اکاؤنٹ نہ بنائیں۔ فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے لاگ اِن ہوجائیں
     
  5. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اور صرف ایک فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کا ڈیٹا ان کے حوالے کر دیا جائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • غمناک غمناک × 1
  6. ابوحمدان

    ابوحمدان محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹھیک ہے بھائی میں کوشش کرتا ہوں کسی دوسری جگہ اپلوڈ کرنے کی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  7. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,208
    موڈ:
    Relaxed
    surrosh.org/download/irannastaliqvolt_21217.rar
    یہاں سے کرلیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. ابوحمدان

    ابوحمدان محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. ابوحمدان

    ابوحمدان محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹھیک ہے فاتح بھائی!
    اس کا تعلق ہی ختم کر دیتے ہیں اس لڑی سے۔
    ویسے میرا دماغ چکرا گیا تھا اُس وقت
     
    آخری تدوین: ‏فروری 21, 2017
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    ط کو چھوٹا کرکے ڈال، ٹے وغیرہ پر فٹ نہ کیا جائے بلکہ اسے الگ سے ڈیزائن کیا جائے، کنارے موٹے رکھے جائیں۔ بات سمجھنے کے لیے نوری نستعلیق کے حرف ط اور ٹ اور ڈ وغیرہ پر رکھے ہوئے چھوٹے ط کو بغور ملاحظہ کریں۔

    دوسری بات یہ کہ ھ وغیرہ اشکال کو کلک والے ایرانی نستعلیق سے نکالا جا سکتا ہے۔ جن اشکال کی ضرورت ہے ان کی فہرست بنا دی جائے۔ میں ان شاءاللہ کلک، چلیپا، میر عماد جس سے بہتر رہے گا نکال کر دے دوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    1۔ کیا کیلک کے نستعلیق میں ھ کی درمیانی اور آخری اشکال موجود ہیں؟ (شاید درمیانی شکل تو ہے لیکن آخری نہیں ہے)
     
    آخری تدوین: ‏فروری 21, 2017
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اس نظم کا اس لڑی کے عنوان یا گفتگو سے یا تعلق ہے؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  13. ابوحمدان

    ابوحمدان محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    ط چھوٹا فونٹ میں پہلے سے موجود ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  14. ابوحمدان

    ابوحمدان محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایران نستعلیق میں اُردو حرف ’’ٹ‘‘ کی ابتدائی اور آخری اشکال
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
  15. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,472
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اچھے جا رہے ہیں جمیل بھائی ابوحمدان
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  16. ابوحمدان

    ابوحمدان محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکریہ متلاشی ، سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔پہلی دفعہ نستعلیق فونٹ پر کام شروع کیا ہے، محفل میں بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میرے خیال میں ٹ کے ”ط“ میں مناسب تبدیلی کی ضرورت ہے۔ کیا یہ ایرانی نستعلیق کے ساتھ جچ رہی ہے؟ arifkarim ، متلاشی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  18. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    مجھے تو یہ تمام اشکال ٹ کی ابتدائی اشکال ہی لگ رہی ہیں۔
    تدوین: اب غور سے دیکھا تو "ٹٹ" نظر آ گیا۔ معذرت
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  19. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ٹٹ میں آخری شکل دیکھی جاسکتی ہے۔ ٹ کی آخری شکل ”ج، ع، ف“ وغیرہ کے ساتھ بھی دیاجاتا تو بہتر اندازہ ہوسکتاتھا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  20. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ابوحمدان بھائی، ک، ہ اور ی کی یونیکوڈ ویلیوز بھی تبدیل کر کے اردو والی کر دیں
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر