1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

فاتح نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 27, 2012

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اردو ویب کے تمام پراجیکٹس اپنی مرضی آپ کے تحت انجام پزیر ہوتے ہیں۔ اگر کوئی ڈنڈا لیکر کام کروانے کی کوشش کرے بھی تو ممبران کے رفو چکر ہونے میں سیکنڈ نہیں لگتے۔ اسلئے ہم بھی کسی پر زور نہیں لگا رہے۔ صرف کچھ گزارشات پیش کی ہیں کہ اس طرح سے کام کیا جا سکتا ہے۔ باقی سب اپنی مرضی آپ کے تحت اس پر کام کر سکتے ہیں۔ شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    402
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    آپ نے شاید جذبہ رواداری یا خیر سگالی کے تحت میرا نام پروجیکٹ میں ڈال دیا ہے. میں تو ان میں سے کسی بھی ذمہ داری کے لائق نہیں.... البتہ چون و چرا ضرور کرتا رہوں گا.:)
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. ابوحمدان

    ابوحمدان محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,737
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    زبردست۔۔۔ ناظم رضا مصباحی کے مشورے کے مطابق ے کی کشش بھی کم کر دی آپ نے۔ یہ اچھا کیا۔ لیکن کیا تطویل کے ساتھ ے کی کشش والی شکل بھی موجود رہنے دی ہے یا نہیں؟
    گ کا اوپر والا ڈنڈا ایران والے تو شاید اتنا ہی چھوٹا رکھتے ہوں لیکن اردو والوں کے لیے اس کا سائز تھوڑا بڑھا دیا جانا چاہیے یعنی نچلے ڈنڈے کے برابر نہ کیا جائے لیکن موجودہ سائزسے تھوڑا بڑا کر دیا جائے ۔
     
    • متفق متفق × 2
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    زبردست۔ اور کشیدہ بھی درست کام کر رہا ہے۔ مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یعنی آسان الفاظ میں: مفت خور ہوں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت بہت مبارک ہو، ڈاون لوڈ لنک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یا مزید کام بھی کیا جائے گا اس پر۔۔۔۔۔۔؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,702
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ابھی تو یہ آغاز ہے پیارے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  9. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,737
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    کیا اردو کے تمام اضافی حروف شامل ہو گئے ہیں؟
    ٹ، ڈ، ڑ، ں، ھ، ے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ابوحمدان

    ابوحمدان محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    تطویل کے ساتھ کشش والی بڑی ے موجود ہے اس میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  11. ابوحمدان

    ابوحمدان محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹ اور ے کے کچھ اشکال کی سیٹنگ ہوگئی ہے کچھ کی باقی ہے۔
    ڈ ، ڑ اور ھ بھی باقی ہے۔
    ں کی سیٹنگ ہوگئی ہے
     
    • زبردست زبردست × 3
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,702
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ؤ ئ ئے ۂ کی اشکال موجود ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. ابوحمدان

    ابوحمدان محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہاں بھائی! ابھی تو اس میں میرے حساب سے کافی کام باقی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,702
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اسی طرح عربی ه اور اردو ہ کی یونیکوڈ ویلیو مختلف ہے.
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,737
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ک، ہ اور ی تینوں کی عربی اور اردو یونیکوڈ ویلیوز مختلف ہیں
     
    • متفق متفق × 3
  16. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,737
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    آپ ایک مرتبہ یہ اشکال شامل کرنے اور سورس میں ان کی ویلیوز درست کرنے کا کام مکمل کر لیں تو اس کے بعد ہم متلاشی بھائی یا عبدالمجید بھائی سے درخواست کریں گے کہ وہ اپنے تجربے اور علم کو بروئے کار لاتے ہوئے اس فونٹ کا سورس مزید بہتر کر دیں۔ جس کے بعد اسے فائنل ریلیز کیا جا سکے گا۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ان کو الگ الگ ویلیوز دینے کی ضرورت نہیں۔ ی ، ہ،ک اور ۃ میں عربی و اردو دونوں ویلیوز شامل کی جاسکتی ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. ابوحمدان

    ابوحمدان محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏فروری 24, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  20. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,737
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ڑ کی شکل ر، ز اور ژ سے مختلف کیوں لگ رہی ہے؟
     
    • غمناک غمناک × 1

اس صفحے کی تشہیر