اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

اپنی خواہشات تو معصوم سی ہیں۔
کولمبو،کینڈی، لارڈز، جوہانسبرگ،ویلنگٹن،دہلی،میلبرن،سڈنی،ایڈیلیڈمیں ٹیسٹ میچ دیکھنا۔
اور اگر کبھی ہوا تو "شیخوپورہ" میں بھی ٹیسٹ میچ دیکھنا۔ وغیرہ وغیرہ
 
لاریب مرزا حسن محمود جماعتی غدیر زھرا سید فصیح احمد
آپ لوگوں کی بکٹ لسٹ میں تین سر فہرست چیزیں کیا ہیں؟
والدین کے ساتھ حرم نبی علیہ الصلوۃ والتسلیم کی زیارت
باری تعالٰی کے ساتھ مل کر صلوۃ و سلام پڑھنا
اپنے مرشد کا مرید بننا
مزارات گھومنا
مجھ اور اس کا فرق ڈھونڈنا...
 
ہماری بالٹی کو تو احباب نے پیپا ہی سمجھ لیا ہے۔ چلو کوئی ناں ہنڑ میں دوسری، تیسری نہیں دسنی۔۔

اپنی خواہشات تو معصوم سی ہیں۔
کولمبو،کینڈی، لارڈز، جوہانسبرگ،ویلنگٹن،دہلی،میلبرن،سڈنی،ایڈیلیڈمیں ٹیسٹ میچ دیکھنا۔
اور اگر کبھی ہوا تو "شیخوپورہ" میں بھی ٹیسٹ میچ دیکھنا۔ وغیرہ وغیرہ
 

ہادیہ

محفلین
اسے پیس کر سردائی کی طرح پانی ڈال کر پیا جاتا ہے ۔۔اس طرح پینے سے یہ بہت کڑوا محسوس ہوتا ہے ۔سینے میں ریشہ کا مسئلہ اور نزلہ زکام وغیرہ کے علاج کے لیئے استعمال ہوتا ہے ۔ پاکستان میں قرشی والے "اطریفل اسطوخودوس " سے دوا بنا کر بیچتے ہیں ۔۔۔۔۔
بالکل صحیح کہا اور خاص طور پر سردرد کے لیے یعنی آدھے سردرد میں فائدہ مند ہے
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
والدین کے ساتھ حرم نبی علیہ الصلوۃ والتسلیم کی زیارت
باری تعالٰی کے ساتھ مل کر صلوۃ و سلام پڑھنا
اپنے مرشد کا مرید بننا
مزارات گھومنا
مجھ اور اس کا فرق ڈھونڈنا...
ماشاء اللہ
کیا ہی خوب خواہشات ہیں ۔
اللہ سوہنا آپ کی راہوں کو آسان فرماتے آپ کی خواہشات کی اپنی رحمت سے تکمیل فرمائے آمین
درود شریف کا ذکر کثیر ان خواہشات کی تکمیل کو آسان کر دیتا ہے ۔ بلاشک و شبہ
بہت دعائین
 

نایاب

لائبریرین
خواہشات تو بدلتی رہتی ہیں وقت کے ساتھ ۔
پہلی خواہش ابھی تو ایم فل کرنے کی ہے
باقی کا سوچا نہیں ۔
کچھ خواہشیں ایسی ہوتی ہیں محترم بٹیا
جو کبھی نہیں بدلتیں ۔ ہر پل چراغ بن دل میں روشن رہتی ہیں ۔
" مہد سے لحد " تک سفر مکمل ہوجاتا ہے اس چراغ کے بکھرتے نور سے
اللہ سوہنا آپ پر مہربان رہے
" ایم فل " تو ان شاء اللہ آپ نے کر ہی لینا ہے ۔۔
بہت دعائیں
 
Top