جون ایلیا بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے

جاسمن

لائبریرین
بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے

کتنی دلکش ہو تم کتنا دل جُو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
 

محمداحمد

لائبریرین
لگتاہے آجکل احمد بھائی صرف زبان فرنگ میں ہی گفتگو فرما رہے ہیں جو "Utter" آگیا ہے۔

مزے کی بات یہ ہے کہ مجھے اب تک پتہ نہ تھا کہ ہوا کیا ہے. :)

یہ تو آپ نے انگریزی لکھی تو پتہ چلا۔

دراصل میں موبائل سے محفل بہت کم استعمال کرتا ہوں چھوٹے فانٹ کے باعث یہ سب ہوا غالباً۔
 
Top