ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

پہلی اننگ کی مثبت باتیں-
محمد پولاک سمیع کی سمیع والی ہونا-
وہاب ریاض کا حوا ٹوٹنا اور عوام کو پتا چلنا ایک اسپیل صرف اسپیل ہوتا اسکو سراہو ضرور لیکن آگے بڑھو-
محمد عامر صاب کا سحر ٹوٹنا جہان پچ میں زیادہ مدد نہ ہو عامر بھی عامر ہے واش یا ایمبروز نہیں-
قوم کو ایک دفعہ پھر پتا چلنا کہ اسیں "کنے جوگے آں"

آخرکار اسٹیون سپرب کا فارم میں واپس آنا-اور اپنے بلے کی دلکشی دکھانا-
آسٹریلیا کی فارم میں واپسی، شائد انڈیا کیخلاف بھی اب اچھا کھیلیں-
وغیرہ وغیرہ-
 
بال آف دا ٹورنامنٹ
137243077161101223040159149170001003213243168029.gif
 
یاز

محفلین
آخرکار 193 رنز پہ آسٹریلوی اننگز کا اختتام۔
امید پسندی کا دامن تھامتے ہوئے یہ ضرور کہوں گا کہ یہ ٹارگٹ حاصل کیا جا سکتا ہے، اگر اچھی بیٹنگ کریں تو۔
 
یاز

محفلین
کس کس نے وہاب ریاض کی ذہانت کا خوبصورت مظاہرہ اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے؟
ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ کچھ چیزوں کو عالمگیر سچائی یعنی یونیورسل ٹرتھ فرض کر لیتے ہیں۔
اب اسی طرح یہ بھی فرض کر لیا گیا کہ شین واٹسن جب بھی وہاب ریاض کے سامنے آیا تو اس کی بھد اڑے گی۔ وہاب اس کو تگنی کا ناچ نچائے گا۔ وغیرہ وغیرہ۔
 
یاز

محفلین
پہلی اننگ کی مثبت باتیں-
محمد پولاک سمیع کی سمیع والی ہونا-
وہاب ریاض کا حوا ٹوٹنا اور عوام کو پتا چلنا ایک اسپیل صرف اسپیل ہوتا اسکو سراہو ضرور لیکن آگے بڑھو-
محمد عامر صاب کا سحر ٹوٹنا جہان پچ میں زیادہ مدد نہ ہو عامر بھی عامر ہے واش یا ایمبروز نہیں-
قوم کو ایک دفعہ پھر پتا چلنا کہ اسیں "کنے جوگے آں"

آخرکار اسٹیون سپرب کا فارم میں واپس آنا-اور اپنے بلے کی دلکشی دکھانا-
آسٹریلیا کی فارم میں واپسی، شائد انڈیا کیخلاف بھی اب اچھا کھیلیں-
وغیرہ وغیرہ-

ایں کمال است، کمال است، کمال است۔
 
یاز

محفلین
شرجیل خان جی! تسی گریٹ او جناب۔
تسی اس صحرا وچ نخلستان او۔
خزاں وچ بہار او۔
وغیرہ وغیرہ
 
Top