ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
عرض یہ ہے جی کہ
پرامید ہونا اچھی بلکہ بہت اچھی چیز ہے۔
لیکن کیا کریں کہ ابھی تک کی زندگی میں سیکھا یہی ہے کہ پرائز بانڈ خریدے بغیر پرائز بانڈ نکلنے کی امید رکھنا عبث ہے۔
:)
اور یاز بھائی پرائز بانڈ خریدے بغیر پرائز بانڈ نہ نکلنے پر مایوسی کا شکار ہونا۔۔۔؟! :)
 

یاز

محفلین
12 اوورز کے اختتام پہ 95 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ۔
سٹیون سمتھ اور گلین میکسویل کریز پر۔
 
Top