ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

یاز

محفلین
2 اوورز میں 16 رنز۔
عہدِ حاضر کے میکگرا یعنی محمد سمیع کا شاندار آغاز۔
یعنی صرف 11 رنز دیئے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھے لگتا ہے کہ آج کا میچ آسٹریلیا جیت جائے گا۔ کم از کم زمینی حقائق تو یہی کہتے ہیں۔

یہ تعریف آسٹریلیا کو ہرانے کی کوشش ہے ویسے۔ :thinking2:
اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم




















پڑھ کے آغاز کرنا چاہیے تھا، آپ نے آغاز میں ہی نا امیدی کا سایہ ڈال دیا :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس دفعہ آسٹریلوی ٹیم سب سے بےکار ٹیم ہے ۔ پاکستان جیت بھی جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ آسٹریلوی ٹیم انڈیا کو نہیں ہرا سکتی۔ تو پھر "دھوکہ دھوکہ" پر ہی خوش ہم۔۔۔:p
انیس بھائی آپ بھی نا امیدی کی خصوصی کلاس لے کر آئے ہیں کیا :)
 

یاز

محفلین
انیس بھائی آپ بھی نا امیدی کی خصوصی کلاس لے کر آئے ہیں کیا :)

عرض یہ ہے جی کہ
پرامید ہونا اچھی بلکہ بہت اچھی چیز ہے۔
لیکن کیا کریں کہ ابھی تک کی زندگی میں سیکھا یہی ہے کہ پرائز بانڈ خریدے بغیر پرائز بانڈ نکلنے کی امید رکھنا عبث ہے۔
 
Top