ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

یاز

محفلین
14 اوورز میں 124 رنز اور 4 کھلاڑی آؤٹ۔
آسٹریلیا کا رن ریٹ کافی بہتر جا رہا ہے۔
 

یاز

محفلین
لیکن پچھلے دو میچز میں تو اس نے عمدہ کاکردگی دکھائی تھی ؟
جی بالکل۔ یہ بات تو تسلیم ہے۔
لیکن ریکارڈز سے تو بہرحال ثابت ہی ہے۔
یہ تقریباََ ایسے ہی ہے جیسے عمران فرحت بھی دنیا کے گھٹیا ترین اوپننگ بلے بازوں میں سے ایک تھا، لیکن چند ایک سنچریاں تو اس کے نام بھی تھیں۔
 
Top