ورلڈ ٹی 20 ۔ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

یاز

محفلین
10 اوورز کے بعد 79 رنز اور 2 کھلاڑی آؤٹ۔
پاکستان کو اگلے 10 اوورز میں 115 رنز بنانا ہے۔ ٹارگٹ دسترس میں ہے۔ بس بندے کے پتروں کی طرح کھیلیں تو۔
 

یاز

محفلین
عمر اکمل آؤٹ۔
آفریدی شاید آخری بار بیٹنگ کے لئے میدان میں (انشاءاللہ)۔
 
شاہد چارلس آفریدی دنیا کے عظیم ترین بلےباز اپنے آخری میچ 200ویں دفعہ میچ وننگ اننگ کھیل کر پیا گھر میرا مطبل پویلین سدھار گئے-
 
Top