کون ہے جو محفل میں آیا 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رضوان

محفلین
:grin::grin: افُ یہ آج رضوان کیوں اتنی دل جلی کڑوی کسیلی باتیں کر رہے ہیں :eek::rolleyes: ضرور کچھ ہوا ہے بھابھی سے جھگڑا ؟ تبھی :rolleyes: :grin:

میں فون پر نہیں جھگڑتا!
کیونکہ فون پر جھگڑا مجھے بہت مہنگا پڑتا ہے کہ جھگڑتے ہم ہیں اور جرمانہ پی ٹی سی ایل وصول کرتا ہے۔ :)
 
ماوراء

محفلین
ٹھیک ہے میں تمھارے لئے بھی ایسا لے آتی ہوں ۔ اک پیر کا جوتا تم رکھ لینا :grin: ایک میرے پاس ہوگا ۔ ویسے یہ تو اک سادہ سی چپل ہے مگر فریم میں ہیل ِ والے جوتے کے فریم بھی ہیں ۔ :grin:
ہاں بالکل۔۔۔ایک جوتی آپ کے پاس ہو گی اور دوسرے پیر کی جوتی میرے پاس۔:grin: لیکن میرے لیے بھی بالکل ایسا ہی لینا۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں فون پر نہیں جھگڑتا!
کیونکہ فون پر جھگڑا مجھے بہت مہنگا پڑتا ہے کہ جھگڑتے ہم ہیں اور جرمانہ پی ٹی سی ایل وصول کرتا ہے۔ :)

فون پر نہ لڑنے کی ایک وجہ اور بھی ہے کہ اگر کراس کنکشن مل جائے، جو کہ اکثر مل جاتا ہے تو سننے والوں کو بغیر ٹکٹ کے مزہ آ جاتا ہے۔ اس لیئے واقعی فون پر نہیں لڑنا چاہیے۔

ویسے رضوان بھائی اس عمر میں لڑ کے کرنا بھی کیا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
شوہر نے بیوی کو ایک تھپڑ مارنے کے بعد دلاسا دیتے ہوئے کہا ، ،۔اگر میں نے تمھیں مارا ہے تو اسکی وجہ یہ ہے میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں ۔۔۔۔

تب بیوی نے شوہر کو دو تھپڑ مارتے ہوئے کہا '
اپنے دل میں کبھی یہ مت سوچنا کہ میں تم سے محبت کرنے میں کسی بھی لحاظ سے کم ہوں ۔۔۔

animated087.gif

ذرا بیویوں والے بتائے تو کیا ان سب کو بھی ایسی ہی محبت ہے اک دوسرے سے ۔؟

شمشاد ص ۔ ۔ ۔وارث ص ، ، رضوان ۔ ۔ فاتح ۔ ۔ ساجد ۔ ۔زکریا ؟ :confused:
 
شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں یہ تھپڑوں والی محبت زیادہ تر مغرب میں ہی ہوتی ہے۔

مشرق میں ایسا رواج سننے اور دیکھنے میں نہیں آتا۔
 
تیشہ

محفلین
جناب یہ ما ر پیٹ خالصتاُُ پاکستانی مردوں کا ہابی ہے ۔
مغرب میں تو ایک بچے کو ہلکا سے ہاتھ بھی لگایا جائے تو پولیس آجاتی ہے ۔ میاں بیوی تو مار ہی نہیں سکتے جیسی ہی مارا ۔۔ بیوی نے کال کی اور اُدھر سے پولیس آکر شوہر کو پکڑ لے جاتی ہے :grin:

یہ مار پیٹ صرف پاکستانیوں کی ہی عادت ہوتی ہے ۔ :rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
میرے خیال میں یہ تھپڑوں والی محبت زیادہ تر مغرب میں ہی ہوتی ہے۔

مشرق میں ایسا رواج سننے اور دیکھنے میں نہیں آتا۔

بھلا یہ رواج دیکھنے کو نہیں آتا ۔؟ :confused: تو آپکے خیال میں تھپڑ اک دوسرے کو ساری دنیا کے سامنے نکل کر مارنے چائیے تاکہ باقی کے بھی اس رواج کو دیکھ پائیں ۔ ۔ :grin::grin::rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
جناب یہ ما ر پیٹ خالصتاُُ پاکستانی مردوں کا ہابی ہے ۔
مغرب میں تو ایک بچے کو ہلکا سے ہاتھ بھی لگایا جائے تو پولیس آجاتی ہے ۔ میاں بیوی تو مار ہی نہیں سکتے جیسی ہی مارا ۔۔ بیوی نے کال کی اور اُدھر سے پولیس آکر شوہر کو پکڑ لے جاتی ہے :grin:

یہ مار پیٹ صرف پاکستانیوں کی ہی عادت ہوتی ہے ۔ :rolleyes:

جبھی تو آپ کے سامنے والے گھر میں آئے دن مارا ماری ہوتی ہے اور آپ مفت میں ڈرامہ دیکھتی ہیں۔ لیکن وہ تو پاکستانی نہیں ہیں۔ کہ وہ بھی پاکستانی ہی تھے اور اب بریطانی ہو گئے ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
بھلا یہ رواج دیکھنے کو نہیں آتا ۔؟ :confused: تو آپکے خیال میں تھپڑ اک دوسرے کو ساری دنیا کے سامنے نکل کر مارنے چائیے تاکہ باقی کے بھی اس رواج کو دیکھ پائیں ۔ ۔ :grin::grin::rolleyes:

تھپڑ بھلے چُھپ کے مارے جائیں یا سرِعام، جب چن چڑھتا ہے تو ساری دنیا دیکھ ہی لیتی ہے۔

کبھی سروے رپورٹ پڑھیے گا کہ امریکہ میں کتنے لوگ ہیں جو روزانہ ہی اپنی بیویوں سے پٹتے ہیں اور کتنی ہی بیویاں ہیں جو شوہروں سے مار کھاتی ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
جناب سامنے والے گورے ہیں انکی تو خیر بات ہی کیا ہے ۔ لڑتے ہیں ضرور مگر قسم لیں لے کبھی اک دوسرے کو جھگڑے کے دوران مارتے بھی ہوں ۔ یہ ما ر تو سکتے نیں مگر اپنا سارہ غصہ گھر کی چیزیں توڑنے میں لگاتے ہیں ، ۔۔

تھڑاں ۔ ۔ دھڑاں ۔ ۔دھڑاں کا شور وغل ۔ صبخ اٹھکر ہمیں نظر آتا ہے کہ رات کی جنگ میں انہوں نے گھر کا دروازہ توڑ رکھا ہوتا ہے ۔ گھر کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ رکھے ہوئے ہوتے ہیں ۔

جنکو لڑائی ختم ہوتے ہی ۔ ۔ اور صبح ہوتے ہی اسکا شوہر بچارہ ہتھوڑے کیل لے کر دروازوں سمیت کھڑکیوں کی مرمت کر رہا ہوتا ہے اور شرمندہ شرمندہ اک آدھ نظر ہماری طرف بھی دیکھ رہا ہوتا ہے کہ یہ کہیں سے اب مجھے ٹو ٹے دروازے کھڑکیاں مرمت کرتے دیکھ تو نہیں رہیں ۔ :grin::grin: :rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
دیکھ لیں سب کچھ توڑ ڈالتے ہیں پر بیوی پر ہاتھ پھر بھی نہیں اٹھاتے ۔ بچارے پھر جو توڑتے ہیں ٹھیک بھی خود ہی کرتے ہیں ۔

:grin:
 
تیشہ

محفلین
تھپڑ بھلے چُھپ کے مارے جائیں یا سرِعام، جب چن چڑھتا ہے تو ساری دنیا دیکھ ہی لیتی ہے۔

کبھی سروے رپورٹ پڑھیے گا کہ امریکہ میں کتنے لوگ ہیں جو روزانہ ہی اپنی بیویوں سے پٹتے ہیں اور کتنی ہی بیویاں ہیں جو شوہروں سے مار کھاتی ہیں۔

جو اپنی بیویوں سے پٹتے ہونگے بہت خوب پٹتے ہونگے ۔ ظاہر ہے بیوی سے پٹ ِ رہے ہوتے ہیں تو مطلب صاف ہے کچھ آنکھ مٹکا کرتے ہیں دوسری لڑکیوں سے ۔ تبھی تو پٹتے ہیں ۔ اور بلکل پٹننے بھی چاہئیے ۔

اور جو اپنی بیویوں پر ہاتھ اٹھاتے ہیں عموما وہ شوہر نشئی ، شرابی
ڈرگز والے ہوتے ہیں ایسے شوہر ہی ہاتھ اٹھاتے ہیں ۔

:rolleyes::grin:
 
الف عین

لائبریرین
اب کوئی کنوارا یا کنواری یہاں آئے، شادی شہداء نے تو بہت تجربات بیان کر دئے۔
اور جو آئے وہ موضوع بدل دے۔۔
 
میں آگیا جی۔۔۔۔۔۔۔۔ سو فیصد کنوارا۔۔۔۔ ;)
صبح بخیر۔۔۔
دو دن سے بارش نے موسم بہت خوشگوار کردیا ہے۔۔۔ گذشتہ رات جاکر سلسلہ تھما ہے۔ کراچی میں تقریبا 40 افراد کے مرنے کی خبر ہے۔۔۔
افسوس! خدا کی رحمت کو ہم نے اپنی حرکتوں سے زحمت میں بدل ڈالا ہے۔
اب شاید عبید اللہ بھائی‌آجائیں یہاں!
 
فاتح

لائبریرین
عبید اللہ بھائی تو نجانے کب آئیں۔ میں ضرور آ گیا ہوں
اور آپ واقعی کنوارے ہیں یا اتنے خوفناک تاثرات پڑھ پڑھ کر کنوارا کہلوانے میں بہتری جانی ہے؟;)
 
ظفری

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی !

یقین مانیئے آپ کو محفل پر اتنے دنوں کے بعد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ پاکستان کے سفر کی تفصیل بعد میں پوچھوں‌گا ۔ ابھی بتائیے کی کیا حال احوال ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top