کون ہے جو محفل میں آیا 7

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ ضبط، ایک تو یہ بار بار کی بورڈ لے آؤٹ کو لینکس پر بدلنے کے لئے ماؤس کا استعمال کرنا پڑتا ہے :(
 

جیہ

لائبریرین
جیہ آ گئی،

اب کوئی بھی سوائے قیصرانی کے۔ بیچارہ ماوس کے بغیر کچھ لکھ نہیں سکتا
 

تیشہ

محفلین
ادھر تو کوئی ایسا مسئلہ نہیں جہاں چاہو اردو لکھو۔

اب جیہ





ضبط ، مجھ سے آگے نکل چکے ہو ٹاپ پوسٹر میں ۔۔ کچھ دن نہیں آئی تو تم آگے نکل گئے ۔ :confused: اب ایسا کرنا ، جب تک میں تمھارے برابر نہ پہنچوں کم کم لکھنا
animated0137.gif
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top