شمشاد
لائبریرین
ہاہاہاہاہامبروک یا سسٹری جیہ
عابد بھائی سسٹر تو ہوئی، یہ "سسٹری" کیا ہے؟
ہاہاہاہاہامبروک یا سسٹری جیہ
سسٹری سے مراد میری بہن ہے اس میں آخر والی یا یائے نسبت ہے ۔ہاہاہاہاہا
عابد بھائی سسٹر تو ہوئی، یہ "سسٹری" کیا ہے؟
مبارک ہو قیصرانیخیر مبارک
پس نوشت : اعلان کیا جاتا ہے قیصرانی اور میں نے ایک ہی دن یعنی 19 اپریل 2006 کو محفل پر شمولیت اختیار کی تھی ۔۔۔ ۔۔۔ لہذا
قیصرانی کو بھی محفل پر 8 سال بہت بہت مبارک ہو۔![]()
نایاب بھیا بہت بہت شکریہمحترم جیہ بہنا آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
خیر مبارک برادریمبروک یا سسٹری جیہ
بہت بہت مہربانیبہت بہت مبارک !