مبارکباد جیہ کے لئے

جاسمن

لائبریرین
جیہ! آپ کو محفل پہ 19 اپریل کو آٹھ سال مکمل ہو گئے ہیں۔
images

آپ کی ذہانت،حاضر جوابی،ادبی مزاج،صلح جو رویّہ ہم سب کو آپ کا گرویدہ بناتا ہے۔
images
تعبیر کی طرح تو میرے لئے بہت مشکل ہے بہر حال کچھ "اسی طرح" مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت کی خوشیاں عطا کرے۔ آمین!
 
جیہ

بہت بہت شکریہ جاسمن بہن۔

ویسے میں کل ملا کے محفل سے 3 سال غائب بھی رہی تو صرف پانچ سال کی مبارکباد بنتی ہے :)
 
Top