ایک چلی تھی۔ دوسری کا انتظار ہےآج تو پاکستانی گیند بازوں کی ایک نہیں چل رہی۔
انتظار خاصا لمبا ہو گیا ہے۔ایک چلی تھی۔ دوسری کا انتظار ہے![]()
چلے، تو کٹ ہی جائے گا سفرانتظار خاصا لمبا ہو گیا ہے۔
صبر کا پھل میٹھاانتظار خاصا لمبا ہو گیا ہے۔
تھوڑی ترشی ہے اس مٹھاس میںصبر کا پھل میٹھا![]()
میں نے کہا بھی تھا کہ کچن سے دور رہیں۔ ڈال دیا پھر لیموں کا رستھوڑی ترشی ہے اس مٹھاس میں![]()
جنید چھا گیا
کیا کلین بولڈ کیا ہے۔
اگر review لے لیتے تو آؤٹ تھا۔اچھی اپیل عبدالرھمان کی