پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

بھلکڑ

لائبریرین
ڈاکٹرعباس صاحب،

ماہی کی دعا قبول ہوئی اور اللہ نے نظرِ بد سے بچایا اور 232 میں سے ایک رن بھی کم نہیں ہوا۔
پیوستہ رہ ٹیم سے امید جیت رکھ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
لوک کِڈے سیانے ہو گئے نیں!!!:idontknow::nailbiting::noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
شرجیل خان، ۳۵ گیندوں پر ۲ چوکوں کی مدد سے ۱۸ اسکور بنائے۔ کیچ آؤٹ، سٹرائیک ریٹ 51٫42
احمد شہزاد، ۱۶ گیندوں پر ایک چھکے اور دو چوکوں کی مدد سے ۱۷ اسکور بنائے، کیچ آؤٹ، سٹرائیک ریٹ 106٫25
محمد حفیظ، ۵۶ گیندوں پر ۲ چوکوں کی مدد سے ۴۱ اسکور بنائے، بولڈ آؤٹ، سٹرائیک ریٹ 73٫21
صہیب مقصود، ۱۴ گیندوں پر ایک چوکے کی مدد سے ۷ اسکور بنائے۔ کیچ آؤٹ، سٹرائیک آؤٹ 50٫0
مصباح الحق، ۷۴ گیندوں پر ایک چھکے اور ۲ چوکوں کی مدد سے ۵۱ اسکور بنائے۔ کیچ آؤٹ، سٹرائیک ریٹ 68٫91
عمر اکمل، ۳۷ گیندوں پر ۲ چوکوں کی مدد سے ۳۷ اسکور بنائے۔ کیچ آؤٹ، سٹرائیک ریٹ 54٫05
انور علی، ۳۸ گیندوں پر ایک چھکے اور دو چوکوں کی مدد سے ۴۱ اسکور بنائے۔ ناٹ آؤٹ، سٹرائیک ریٹ 107٫89
عبد الرحمان، ۵ گیندوں پر ایک اسکور، ایل بی ڈبلیو، سٹرائیک ریٹ 20٫0
عمر گُل، ۱۲ گیندوں پر ایک چوکے کی مدد سے ۸ اسکور بنائے، رن آؤٹ، سٹرائیک آؤٹ 66٫66
سعید اجمل، ۹ گیندوں پر ایک چوکے کی مدد سے ۸ اسکور بنائے، ایل بی ڈبلیو، سٹرائیک ریٹ 88٫88
جنید خان، ایک گیند، کوئی اسکور نہیں، ایل بی ڈبلیو
فالتو فنڈ کے ۲۰ اسکور ملے۔
 

شمشاد

لائبریرین
1-20.png
 
Top