پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ آج 27 دسمبر کو ابو ظبی میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہو گا۔

پاکستان کو اس سیزیز میں 1-3 کی برتری حاصل ہے۔

آج کے میچ میں شاہد آفریدی شامل نہیں ہوں گے۔
 

ظفری

لائبریرین
میچ تو میری صبح کے مطابق 5:00 پر شروع ہوگا ۔ ابھی 12:20 ہیں ۔ سوچ رہا ہوں کہ تھوڑی نیند لے لوں ۔ تاکہ کمنٹری پر کوئی اثر نہ پڑے ۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
آج کے میچ کے ممکنہ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی :

احمد شہزاد
شرجیل خان
محمد حفیظ
صہیب مقصود
مصباح الحق (کپتان)
عمر اکمل (وکٹ کیپر)
انور علی
بلاول بھٹی
عمر گل
سعید اجمل
جنید خان
 
جناب۔۔۔۔۔
اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔۔
پچھلے میچوں میں میری غیر حاضری کا خاصا فائدہ اٹھایا پاکستانی ٹیم نے۔۔۔:(
 
Top