پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا

9 اوور

67 اسکور

بغیر کسی نقصان کے

اوسط : 7٫44

جنید خان کا خاصا مہنگا اوور
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے اپنی اننگ میں ۳ چھکے اور ۱۵ چوکے لگائے۔

سری لنکا نے ۹ اوور میں ۴ چھکے اور ۶ چوکے لگا لیے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
1-22.png
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا نے پہلے نصف سنچری ۴۳ گیندوں پر اور دوسری نصف سنچری ۷۴ گیندوں پر مکمل کی۔
 
Top