پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
Priyanjan چھ گیندوں پر ایک اسکور بنا کر آؤٹ۔
پچھلے میچ میں وہ سب سے زیادہ اسکور کرنے والا کھلاڑی تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
1-25.png
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا نے
پہلی نصف سنچری 43 گیندیں
دوسری نصف سنچری 74 گیندیں
تیسری نصف سنچری 93 گیندیں
 

بھلکڑ

لائبریرین
ارے لوگو کہاں غائب ہو!!!
پاکستان باؤلرز کی اچھی پرفارمنس کی اُمید کا کہا تھا میں نے اور ۔۔۔۔۔اہممم اہمم!!
اب تک تو چھا گئے ہیں !!!!
:) :) :)
 
Top