پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

شمشاد

لائبریرین
واہ واہ کیا وکٹ لی ہے انور علی نے۔

Kallis کو کلین بولڈ کر دیا جو کہ بہت خطرناک ہو رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ کی 123 پر 6 وکٹیں گر گئیں۔

میچ اب مکمل طور پر پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاور پلے شروع ہونے سے پہلے پہلے ایک وکٹ اور نکل جائے تو جنوبی افریقہ کی ٹیم خاصی دباؤ میں آ جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو سبکو

پاکستان نے یہ میچ جیت لیا۔

گو کہ ذمہ دار بلے بازوں نے اپنی ذمہ داری نہیں نبھائی تاہم نئے کھلاڑیوں نے اور گیند بازوں نے میچ جیت لیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انور علی David Miller کو آؤٹ کرنے کے بعد

172349.jpg
 
بلاول بھٹی اورانورعلی کی کارکردگی قومی ٹیم کے تجربہ کاربلے بازوں کیلئے سبق ہے جو گیندبازوں کے سامنے بھیگی بلی بن جاتے ہیں۔
 
Top