اسی لیے کینٹین میں دو دن سے کوئی آیا ہی نہیں ، آدھا کمیشن دینے کا وعدہ کریں تو فن لینڈ سے بھی گاہک آسکتے ہیں ۔:)
حالات خراب ہونے کی وجہ سے کینٹین اکثر بند رہتی ہے، ابھی بھی بڑی مشکل سے موقع دیکھ کر میں نے کچھ دیر کے لیے کھول لی ہے۔ (:))
 
ممتاز مفتی

"لکھنا ایک کام ہے اسے دوسروں تک پہنچانا دوسرا کام ہے، میں لکھ سکتا ہوں لیکن دوسروں تک پہنچا نہیں سکتا، کیوں کہ یہ کام خدا نے اپنے ہاتھ میں لے رکھا ہے وہ جس لفظ کو چاہے سینوں کے پار کر دے اور جس کتاب کو چاہے ردی کی دکانوں پر ذلیل و خوار کر دے."

ایک دوست کے فیس بک سے
 
کینٹین میں بلااجازت کسی بھی قسم کی تقریر کرنا منع ہے۔ (:))
 
Top