ناعمہ عزیز

بھئی ناعمہ سے معذرت کہ میں نے یہی ڈئزائن اپنے فیس بک پیج پہ عید مبارک کے لیے بھی استعمال کیا ہے :)
526318_694929440522954_1706712058_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
حساس، نازک اور دل کو چھو لینے والے لفظوں کی جادو نگری کے باسی نیرنگ خیال

988301_692695324079699_1780234576_n.jpg
بے حد خوبصورت۔۔۔ بے حد بےحد خوبصورت۔۔۔۔
امجد بھائی معذرت خواہ ہوں کہ وقت کی کمی کے باعث سارے نہیں دیکھ پا رہا۔۔۔۔ لیکن اس کو اپنے پاس محفوظ کر رہا ہوں۔۔۔ اس کے لیے دل سے شکر گزار ہوں۔۔۔ جزاک اللہ سرکار۔۔۔ :)
 
ڈیزائن دل سے بنتا ہے .... Photoshop، illustrator، premiere pro یا final cut pro سے نہیں، ...... دل خوش نہ ہو تو یہ سب بیکار ہیں، ..... لیکن یہ صرف ایک Artist ہی سمجھ سکتا ہے۔ہم آپ کی محنت اور جذبہ کو سلام کرتے ہیں بھائی جان ۔اللہ کرے زور محنت و شوق اور زیادہ۔
 
Top