عندلیب

1150929_702556356426929_79819083_n.png
 
امجد بھائی بہت بہت زبردست۔۔۔ ماشاءاللہ(y)
اور مجھے گلہ ہے کہ یہاں میرا نام کیوں نہیں ہے؟؟:cry:
اب جرمانے کے طور پر نہ صرف مجھے میرا نام بنا کر دیں گے بلکہ میرے فیس بک شاعری پیج کا پروفائل اور کوور فوٹو بھی بنا کے دیں گے، ٹھیک ہے نا؟؟؟؟ :crying3:
 
بھئی امجد ان کی تو میں بھی سفارش کرں گا - کچھ وقت نکالیں ان کے لیے :praying:
ماشاء نئے نام بہت لاجواب ہیں :thumbsup:

جناب آپ کا گلِہ ٹھیک نہیں کیوں کہ ابھی یہ مراسلہ اور ناموں کی لسٹ اپنے اختتام کو نہیں پہنچی۔ بہت سے نام باقی ہیں۔
دراصل میری کوشش ہے کہ ہر نام مختلف طریقے سے ڈئزائن ہو اس لیے تھوڑی دیر بھی ہو رہی ہے اور ٹائم بھی لگ رہا ہے۔
 
چلیئے میں اپنی باری کا منتظر ہوں۔۔۔ :cautious:
 
آپ کو اگر لسٹ میں موجود کوئی ڈئزائن پسند ہے تو وہ بھی بتا دیں میں ویسا بھی بنا دوں گا۔
جی ہاں، جو مجھے اچھے لگے وہ یہ ہیں:
ابنِ سعید، علم اللہ اصلاحی، نجیب عالم، محمد احمد (فونٹ کی تبدیلی کے ساتھ)، مقدس(شاہکار ہے)(y) عمر اعظم (کیا کہنے:love:) ظفری (اچھا ہے)
باقی آپ کو فیس بک پر ایڈ کر لیا ہے، میرے پیج کا لنک بھی میرے دستخط میں موجود ہے پہلے والے پروفائل اور کوور فوٹو میرے اپنے ڈیزائن کردہ ہیں انکو دیکھ کر آپکو میری پسند کا اندازہ ہو جائیگا۔۔۔ ;)
 
Top