ذوالقرنین بھائی کے لیے دوبارہ سے تصحیح کے بعد

560052_693460150669883_1966603550_n.jpg
 
ہم یہ چند باتیں کہنے آئے تھے کہ اس لڑی کو کئی دفعہ شروع سے آخر تک دیکھ چکے ہیں۔ ہر دفعہ تازگی اور تنوع کا احساس جاگتا ہے۔ مقدس بٹیا کا نام انھیں کل ہی ای میل کر دیا تھا۔ ہمارے نام کے ڈیزائن کو کئی احباب نے سراہا، جبکہ ہمیں لگ رہا تھا کہ وہ ہم کو بے حد پسند اس لیے آیا کہ ہمارا اپنا نام تھا۔ اور سب سے اہم بات یہ کہ اب لائبریری کی کتابوں کا سر ورق بنانے کے لیے ہمارے پاس فہرست میں ایک اور باکمال نام شامل ہو گیا ہے۔ :) :) :)
 
آخری تدوین:

زبیر مرزا

محفلین
چھاگئے جناب آپ مدتوں یاد رکھا جانے والا کام کیا ہے آپ نے جو اپنی انفرادیت وتازگی ہمیشہ برقراررکھے گا اوربارباردیکھا اورسراہا جائے گا
:thumbsup::bighug::star2::hatoff:
 
آخری تدوین:
شکریہ امجد صاحب۔ صحیح ترجمانی کی میری حالت کی۔ بظاہر تو بیل بوٹے میرا احاطہ کئے ہوئے ہیں در حقیقت یہ کانٹے دار تار ہے
باز آ جائیں آپ :cautious:
بیل بُوٹے ہیں یہ :angry:زندگی میں رنگ بھرنے اور خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لیے
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
لینڈ اسکیپ کے بہت اچھے فوٹو گرافر اور محفل میں ایک نیا اور خوشگوار اضافہ حاتم راجپوت

1005662_693459527336612_2109510004_n.jpg
آرٹ کے فنکار ، شریر سے شاعر ، سادہ اور پُر خلوص ، فوٹو گرافی کے اعلیٰ مرقعے تخلیق کرنے کے اُستاد ، محبتیں بانٹنے کے سودائی اور بہت پیارے سے۔۔۔جناب امجد میانداد صاحب
اس ناچیز و نو چیز کی آمد کو یاد رکھنے اور اس محفلِ رنگ و بو میں ہمارا نام بھی شامل کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔
خدا آپ کے ٍفن کو اوج ثریا تک پہنچائے، سدا خوش رہیں اور ہنستے مسکراتے رہیں۔۔۔
 
آخری تدوین:

منصور مکرم

محفلین
واہ جی کمال کردیا، بہت خوب اور دل کش ،جازب نظر اور خوبصورت عید کارڈ تحفے۔:khoobsurat::great::best::a6::good::zabardast1:
میں اسکو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کرنا چاہونگا۔
 
Top