غدیر زھرا

لائبریرین
بہت پیاری غدیر زھرا

14821_692700364079195_1276380547_n.jpg
سو نائس آف یو بھیا :) :) :)
اتنی محبت اور خلوص کے لیے تہہ دل سے مشکور ہوں :)
51feedc9a13fd.gif

جزاک اللہ خیرا :)
 

سید ذیشان

محفلین
بہت عمدہ امجد بھائی۔ میں اندازہ لگا سکتا ہوں کہ اس پر کتنی محنت ہوئی ہوگی اور یہ ہی آپ کی محبتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ (y)
 

ذوالقرنین

لائبریرین
انتہائی بہترین، خوبصورت، اعلیٰ شاہکار، دیدہ زیب، دلکش آرٹ کا نمونہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے پاس الفاظ نہیں تعریف کے لیے۔ اس لیے انہی پر ہی اکتفا کیجئے گا۔
امجد بھائی! مجھے اعتراف ہے کہ آپ نے ایک بار پھر مجھے حیرت زدہ کر دیا۔
میں نے چار جگہوں پر غلطیاں دیکھیں۔ انہیں درست کر دیجئے گا۔
محمو احمد غزنوی
محمود احمد غزنوی
درویش جراسانی
درویش خراسانی
فارقلید رحمانی
فارقلیط رحمانی
ذولقرنین
ذوالقرنین
:):):)
 

محمداحمد

لائبریرین
اللہ اللہ ! اتنی زیادہ محنت، پھر ایسا کمال، حیران کن ہے آپ کا کام امجد بھائی۔۔۔۔! یقیناً جذبہ ء محبت کے بغیر یہ کام کسی بھی طرح ممکن نہیں ہے۔

میں اپنی طرف سے اور باقی تمام محفلین کی طرف سے انتہائی ممنون و متشکر ہوں۔ اللہ آپ کو شاد آباد رکھے۔ (آمین)
 

ملائکہ

محفلین
واؤ یہ تو بڑے ہی پیارے لگ رہے ہیں اب لگتا ہے ڈی پی پر میری بچاری مانو کی باری ہی نہیں آنے والی :heehee::heehee:
 
انتہائی بہترین، خوبصورت، اعلیٰ شاہکار، دیدہ زیب، دلکش آرٹ کا نمونہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
میرے پاس الفاظ نہیں تعریف کے لیے۔ اس لیے انہی پر ہی اکتفا کیجئے گا۔
امجد بھائی! مجھے اعتراف ہے کہ آپ نے ایک بار پھر مجھے حیرت زدہ کر دیا۔
میں نے چار جگہوں پر غلطیاں دیکھیں۔ انہیں درست کر دیجئے گا۔
محمو احمد غزنوی
محمود احمد غزنوی
درویش جراسانی
درویش خراسانی
فارقلید رحمانی
فارقلیط رحمانی
ذولقرنین
ذوالقرنین
:):):)

بہت شکریہ
اور نشاندہی کے لیے بھی بہت شکریہ
خراسانی ٹھیک ہے، دراصل یہ فونٹ ہی ایسا ہے خ کی ڈنڈی یا سر کے اوپر نقطہ ہے۔
 

سید زبیر

محفلین
امجد میانداد ! بہت ہی عمدہ ، اور نفیس کام ، آپ کے خوبصورت تخلیقی ذہن کی خوبصورت عکاس
محفل لوٹ لی
جتنی تعریف کروں کم ہوگی ۔
اللہ تعالیٰ آپ کی صلاحیتوں کو جِلا بخشے (آمین ثم آمین)
 

شیزان

لائبریرین
بہت اعلیٰ امجد بھائی۔۔
گریٹ ورک۔۔ سعود ابن سعید والا تو انتہائی اعلیٰ ہے

باقی۔

ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات، یاد نہ تم کو آ سکے
تم نے ہمیں بھُلا دیا، ہم نہ تمیں بھُلا سکے
 
بہت اعلیٰ امجد بھائی۔۔
گریٹ ورک۔۔ سعود ابن سعید والا تو انتہائی اعلیٰ ہے

باقی۔

ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات، یاد نہ تم کو آ سکے
تم نے ہمیں بھُلا دیا، ہم نہ تمیں بھُلا سکے
بہت شکریہ شیزان بھائی :)

باقی-

ہم دل کے پَنے پہ
تیرا نام لکھتے ہیں

چاہت کے افسانے
صبح شام لکھتے ہیں :)

وہ کیا کہتے ہیں پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
جناب ابھی تو آدھے نام بھی نہیں ہوئے اور آپ کا نام بھی لِسٹ میں شامل ہے، کچھ آج گھر جا کر بناؤں گا، یہ 2 دن کی چھٹی کا ثمر ہے :)
 

تلمیذ

لائبریرین
ماشاٗ اللہ، آپکو کون کون سے فنون کا شوق بلکہ مہارت رکھتے ہیں، امجد صاحب؟ یہ نمونےآرٹ ورک سے آپ کی رغبت کے غماز تو ہیں ہی تاہم، یہ ہرگز وجود میں نہ آتے اگر ان میں احباب کے ساتھ آپ کا خلوص و محبت پنہاں نہ ہوتا۔
اپنی اس محنت و جانفشانی اور صرف کردہ وقت کے لئے خراج تحسین قبول کریں۔ اللہ آپ کو ان فنون میں مزید ترقی کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
 
دم بخود ہوں اسقدر خوبصورت تحفے کے لئے
اسقدر محنت ناموں کا انتخاب فونٹ اور رنگوں کا چناو
پھر ڈیزائیننگ کیا ہی کہنے
اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین
 

طمیم

محفلین
Top