نیرنگ خیال

لائبریرین
افففففففف اتنا مشکل :eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek:خیال بھائی تھوڑا ایزی بھی لکھا کریں نااااااااااااااا:cautious:
اوپر فارقلیط رحمانی سر کا مراسلہ نہیں پڑھا۔۔ وہ دیکھو تو کہہ رہے ہیں کہ صاف ظاہر ہے بچوں کے لیے لکھا ہے۔ :)
ویسے تم غائب کدھر تھی۔۔۔ میں نے تو اس لیے تلاش گمشدگی کا اعلان نہ کرایا۔۔۔ کہ اس ماہ مبارک میں کچھ غائب :twisted:ہی ہوتے ہیں۔۔۔۔
 

عینی شاہ

محفلین
اوپر فارقلیط رحمانی سر کا مراسلہ نہیں پڑھا۔۔ وہ دیکھو تو کہہ رہے ہیں کہ صاف ظاہر ہے بچوں کے لیے لکھا ہے۔ :)
ویسے تم غائب کدھر تھی۔۔۔ میں نے تو اس لیے تلاش گمشدگی کا اعلان نہ کرایا۔۔۔ کہ اس ماہ مبارک میں کچھ غائب :twisted:ہی ہوتے ہیں۔۔۔ ۔
میں پیپروں مین گھسی پڑی تھی ناؤ آئی ایم فری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اپ نے مجھے مس نا کر کے اچھا نہی کیااااااااااااا:brokenheart:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں پیپروں مین گھسی پڑی تھی ناؤ آئی ایم فری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ویسے اپ نے مجھے مس نا کر کے اچھا نہی کیااااااااااااا:brokenheart:
لو جی اگر ہم گڑیا کو مس نہ کرتے تو یہ کیوں کہتے۔۔۔ سچی میں سمجھا رمضان کریم کی وجہ سے بند ہوئی پڑی ہو۔۔۔
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
افففففففف اتنا مشکل :eek::eek::eek::eek::eek::eek::eek:خیال بھائی تھوڑا ایزی بھی لکھا کریں نااااااااااااااا:cautious:
کیا آپ کو یہ اقتباس مشکل لگا؟؟
شاباش کی عنایت پر ازحد تشکر۔۔۔ خوش رہیے اور اسی طرح شاباش عنایت کرتے رہیے۔۔۔ :)


استاد محترم!
وعلیکم السلام!
کہانی آپ کو پسند آئی۔ اس کے لیے صمیم قلب سے تشکر۔۔۔ ۔ :) اور اب بہ صمیم قلب آتے ہیں شکایت کی طرف :)
حقیقت الامر یہ ہے جناب کہ اس دھاگا میں جتنی بھی حکایات ہیں۔ وہ پہلے سے موجود حکایت کی جدید شکل ہیں۔ سو یہ حکایت بھی اس کلیہ سے مبّرا نہیں۔ انداز بیاں جو پہلے سے تھا اس کو ہی لے کر آگے بیان کر دیا۔۔ البتہ چونکہ خیالات ہمارے تھے سو کہیں رنگ تو اترا ہوگا۔ :)
اب آپ نے بات کر دی اپنے طفل مکتب ہونے کی۔۔۔ اور ساتھ ہی تاویل مانگ لی عنوان فلسفیانہ رکھنے پر۔۔۔ جو آپ کی بیان پر دسترس کی غماز ہے۔ :)
تو حکایت میں چونکہ عمومی مشاہدات کی روشنی میں نتائج کا بیان ہے۔ یا شاید میں ایسا سمجھتا ہوں۔ سو اسی غرض سے عنوان یہ رکھا۔ جو موضوع کی عکاسی کر سکے۔
مزید گر آپ کوئی اس بابت رہنمائی فرما کر توقیر میں اضافہ فرمائیں تو تشکر۔۔۔ :)
گر قبول افتد زہے عزوشرف

اتنی آسان فارسی تو لکھی ہوئی ہے۔۔ آپ کو فارسی نہیں آتی کیا؟؟
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
فااااااااااااااااااااااا رررررررررررراسی نو وے ۔۔۔ :oops:
اوہ ، تو وہ اردو تھی۔۔۔ لیکن یہ اردو محفل ہے ۔۔۔ یہاں ڈکشنری ساتھ رکھنا مفید ہوتا ہے اور دھاگے کا عنوان حکایات نیرنگ ہو تو مفید کی جگہ ضروری لگالیا کریں۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
تو مجھے وش کیوں نہی کیا تھا آپ نے پیپرز میں جائیں نہی بولتی اپ سے اب:cautious:
وعدہ ناں۔۔۔۔:thumbsup4: اب ہماری لڑائی ہوگئی۔۔۔:tongue: پکی والی۔۔۔۔۔:thinking: تو میں خوش ہوجاؤں۔۔۔۔ :thumbsup:

اوہ ، تو وہ اردو تھی۔۔۔ لیکن یہ اردو محفل ہے ۔۔۔ یہاں ڈکشنری ساتھ رکھنا مفید ہوتا ہے اور دھاگے کا عنوان حکایات نیرنگ ہو تو مفید کی جگہ ضروری لگالیا کریں۔۔۔
شاہد بھائی کیوں غریبوں کی ٹوٹی پھوٹی اردو کا مذاق بنانے پر تلے ہیں۔۔۔۔ :angel3:
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
وعدہ ناں۔۔۔ ۔:thumbsup4: اب ہماری لڑائی ہوگئی۔۔۔ :tongue: پکی والی۔۔۔ ۔۔:thinking: تو میں خوش ہوجاؤں۔۔۔ ۔ :thumbsup:

شاہد بھائی کیوں غریبوں کی ٹوٹی پھوٹی اردو کا مذاق بنانے پر تلے ہیں۔۔۔ ۔ :angel3:
آپ دوسرے آدمی ہیں جنہوں نے کنفرم کیا ہے کہ یہ اردو ہی تھی۔۔۔
ورنہ ہم تو سمجھتے تھے اردو صرف داغ کو آتی ہے:
اردو ہے جس کا نام ہمی جانتے ہیں داغ ۔۔۔ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے ۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں تو سوہنیا نہی ہوں خیال بھائی اپکو اتنا بھی نہی پتہ اور لکھتے اپ اردو ہیں :eek::eek::eek::eek::eek:ویری بیڈ ..میل فی میل کے لیے کیا یوز ہوتا ہے :sneaky::sneaky:...نکمے بھائی :biggrin:
بئی اب اسی سے گزارہ کر لو۔۔۔۔۔ صنف نازک کے لیے انہوں نے یہ بنایا ہی نہیں ہوا۔۔۔۔ :p
 
Top