عسکری
معطل
ٹرپل نائن ؟ میرے خیال سے 777 ہونا چاہیے یہ لکی ہے میرے لیے ۔ پارٹی چلی تو ٹھیک ورنہ مین بھی فرانس مین پناہ لے کر وہیں سے شراب پی کر سکائیپ پر بڑھکیں مارا کروں گا اور ہم کراچی مین نہین پنجاب مین ہولڈ رکھیں گے ملتان کی پارٹی ہو گی یہعسکری ہیڈ کوارٹر کا نام نائن نائن رکھ لیں گے۔ کیا خیال ہے؟

				
 بس باقی سب کی فکر نہ کریں آپ بس آپ بھائی کی ٹکر کا مسخرہ ڈھونڈیں، جو ٹی وی پر مظلوم بہو کا رول ادا کر سکے، خفیہ میٹنگز میں نقاب پہن کر 'ایکسٹو' کا، شریف لوگوں کے سامنے پیارے بھائی کا اور زیر زمین دینا میں دادے کا رول ادا کرنے میں بھائی کو پیچھے چھوڑ جائے 

	
 ؟ پہلے شروعات اپنے گھر سے کر دوں گا بوری کی 

