الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

غ۔ن۔غ

محفلین
تھکاوٹ اور بیماریاں تو زندگی کا ایک حصہ ہیں۔:)
ٹھیک کہا بھیا آپ نے اور بقول میرے یہ زندگی کے مختلف رنگ اور ذائقے ہیں اور زندگی سے آشنا ہونے کے لیے یہ ذائقے چکھنے ضروری ہیں ورنہ ہم زندگی سے آشنائی کا دعوی کیونکر کر سکیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top