نیلم
محفلین
یہ نیچے والا مراسلہ دیکھو۔۔ ہم نے صفحوں پر صفحے بھر دیے اور محترمہ فرما رہی ہے غلطی سے یاد کر لیا تھا۔۔ اک موقع اور جا رہا ہے۔۔۔
ابھی دیتے ہیں پروٹوکول۔۔ اک کراس میں اور عینی دونوں لگاتے ہیں اس مراسلے پر۔۔
پہلے یاد کرکے اب واپس بھگانے کے طریقوں پہ عمل ہو رہا ہے کیا

ویسے بھی ہم دونوں تو فرشتہ صفت بہن بھائی ہیں۔۔۔
سو سوئیٹ نیلی آپی ہم تو آپ سے ایسے ہی ہنسی کر رہے تھے سچ میں تھوڑا نرراض تھے ۔۔بس مس کر رہے تھے آپ سب کو
۔۔
