مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

آپا مہ جبین آپ کو کیسی لگیں؟ ایک سے زیادہ جوابات بھی دے سکتے ہیں۔


  • Total voters
    36
:786:
:AOA:
محترمہ مہ جبین صاحبہ :a6: اس فورم کی :zabardast1::great::best: اور ہردلعزیز شخصیات میں سے ہیں۔
مزید جاننے کے لیے ان دھاگوں کو تفصیل سے پڑھیں۔:lightbulb:
اب اس دھاگے میں آپ ان سے خوب باتیں کریں ، طرح طرح کے سوالات کریں اور دلنشین جوابات کے ساتھ ساتھ خوب دعائیں حاصل کریں۔۔۔۔۔
یہاں تک کہ وہ پنج ہزاری ہوجائیں۔۔۔۔۔۔
پھر انھیں خوب :congrats: باد دیں۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں تک کہ آپ بھی پنج ہزاری ہوجائیں۔:chill:
اردو محفل فورم ان کےدم قدم سے شاد ہے
واسطے فورم کے رحمت ہیں سراپا مہ جبین
حوصلہ ملتا ہے ان کے داد دینے سے ہمیں
شفقت و الفت سے ہیں بھرپور آپا مہ جبین
:pak:
الف عین محمد یعقوب آسی محمداحمد محمد خلیل الرحمٰن امجد علی راجا متلاشی محمدعلم اللہ اصلاحی ابن سعید خرم شہزاد خرم محمد وارث مزمل شیخ بسمل
شمشاد وجی ملک عدنان احمد انیس الرحمن عبدالقدوس راشد
عینی شاہ نیلم مہ جبین تبسم حوا کی بیٹی ملائکہ عندلیب mano بنت عائشہ قرۃالعین اعوان مؤثرہ
دیگر احباب کو آپ حضرات ٹیگ کردیں۔
 

نیلم

محفلین
بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ہے اسامہ بھائی
کوئی اچھے اچھے سوال سوچتے ہیں تو پھر پوچھتے ہیں آنی سے :)
 
images
113729,xcitefun-congratulations-card1.gif
images
images
images
 
Top