مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

آپا مہ جبین آپ کو کیسی لگیں؟ ایک سے زیادہ جوابات بھی دے سکتے ہیں۔


  • Total voters
    36
بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ہے اسامہ بھائی :)

تبریک لک یا شیخ اسامہ...........
واہ واہ ۔۔۔ ۔! سرسری بھیا کیا خوب کام کیا ہے آپ نے ۔ واہ۔ جیتے رہیے۔


محمد اسامہ سَرسَری بھیا، شکریہ آپ نے اس خوبصورت محفل میں مجھے مدعو کیا۔
اسامہ بھیا کو سرسری سا شکریہ۔۔۔ :)

محمد اسامہ سَرسَری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ آپکے خلوص اور اپنائیت نے میری آنکھیں نم کردیں ۔۔۔ ۔!
آپ نے جتنے خلوص سے مبارکباد کا یہ دھاگہ کھولا ہے تو میرے پاس اسکے شایانِ شان الفاظ ہی نہیں ہیں کہ میں اسکا شکریہ ادا کرسکوں
میرے " کھوکھے " میں تو بس دعائیں ہی ہیں اور کچھ بھی نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ سو ہدیہء تشکر کے طور پر ڈھیروں دعائیں قبول فرمائیں
اللہ پاک آپکے علم ، عمل ، عمر ، رزق روزگار ، آل اولاد اور مال و منال میں بہت برکتیں عطاا فرمائے ۔ سدا خوش رہیں آمین
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
جزاکم اللہ خیرا۔
اللہ تعالیٰ محفل کی رونق کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے۔آمین!
اردو محفل کا یہ کیا خوب ہے تانا بانا
روز اس باغ کے موسم کو سہانا پانا
اب تو عادت سی ہمیں ہوگئی ہے فورم کی
اب تو ہر روز رہے گا مرا آنا جانا
 

مہ جبین

محفلین
images
113729,xcitefun-congratulations-card1.gif
images
images
images
بہت بہت شکریہ سید شہزاد ناصر بھائی اتنی اچھی اور پرخلوص مبارکباد کا
 
Top