مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

آپا مہ جبین آپ کو کیسی لگیں؟ ایک سے زیادہ جوابات بھی دے سکتے ہیں۔


  • Total voters
    36

مہ جبین

محفلین
واہ واہ ۔۔۔ ۔! سرسری بھیا کیا خوب کام کیا ہے آپ نے ۔ واہ۔ جیتے رہیے۔

مہ جبین بہن آپ کو بہت بہت مبارک ہو یہ سنگِ میل۔ آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی یہ محفل "ہر دلعزیز" ہے۔
محمد احمد بھائی میرا خیال ہے کہ ان پانچ ہزار مراسلوں میں ، میں نے ایک بھی تھریڈ شروع نہیں کیا تو بھلا کیا کارنامہ انجام دیا؟؟؟؟؟
بس ایویں ٹامک ٹوئیاں ہی ماری ہیں میں نے ۔۔۔۔۔۔ محفل تو میرا مدرسہ ہے جہاں سے میں نے زندگی کے بہت سے ڈھنگ سیکھے ہیں ، تو شکریہ اردو محفل اور اسکے پیارے ارکان کا جنہوں نے مجھے عزت اور احترام دیا
بہت شکریہ احمد بھائی
 

مہ جبین

محفلین
مہ جبین آنٹی آپ کو بہت بہت "پیشگی":congrats: ہو یہ پانچ ہزاری منصب

5000_blog(2).jpg


polls_congrats6_5537_197221_poll_xlarge.jpeg
محسن وقار علی بیٹا تمہاری پیاری سی مبارکباد کا بیحد شکریہ
 

مہ جبین

محفلین
بہت بہت بہت مبارک ہو مہ جبین یونہی محفل کی رونقین بڑھاتی رہیں اور خوش اور آباد رہیں ہمیشہ​
congratulations-scrapt.gif
congra10.jpg
animated%20gif%20congratulations%20images%20glitter%20113.gif
congratulations10.gif

میری پیاری سی بہنا + دوست کی اتنی اچھی سی خوبصورت سی اور بہت پرخلوص مبارکباد کا اور دعاؤں کا بیحد شکریہ
جیتی رہو ، خوش رہو تعبیر
 

مہ جبین

محفلین
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا۔
اتنی دعائیں پانے کے بعد میں خود کو دنیا کا خوش نصیب ترین انسان سمجھ رہا ہوں۔
اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں اس جہاں میں بھی اور اُس جہاں میں بھی نصیب فرمائے۔ آمین!
آمین ثم آمین
جزاک اللہ محمد اسامہ سَرسَری
اس دھاگے کے سروے میں کچھ اور بھی آپشن شامل کرنے تھے کہ جیسے ۔۔ بہت خراب۔ بہت خودسر ، ضدی، بدتمیز، مغرور، جھگڑالو یا کج بحث
صرف تعریفوں کے آپشن سے صحیح بات پتہ نہیں چلتی
 
آمین ثم آمین
جزاک اللہ محمد اسامہ سَرسَری
اس دھاگے کے سروے میں کچھ اور بھی آپشن شامل کرنے تھے کہ جیسے ۔۔ بہت خراب۔ بہت خودسر ، ضدی، بدتمیز، مغرور، جھگڑالو یا کج بحث
صرف تعریفوں کے آپشن سے صحیح بات پتہ نہیں چلتی
جب مجھے پکا یقین تھا کہ برائیوں پر کوئی کلک ہی نہیں کرے گا تو میں کیسے دے دیتا، ، بلکہ مجھے تو تصور تک نہیں آیا تھا کہ خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی پوچھنی چاہییں، نیز ابھی مجھے اس محفل پر رہنا ہے۔:)
 
Top