تیسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

154771.jpg
 
آبی ٹوکول

محفلین
ہُن ارام جے اسیں تے پہلا ای کیا سی کہ وکٹان تیز تے ساڈی ٹیم کچینگ پریکٹس کران دی ماسٹر۔۔۔ ہور چوپو ۔۔۔۔
 
دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان کا سکور دوسری اننگ میں 14 پر 1 آؤٹ
اننگ کی شکست سے بچنے کے لیے ابھی بھی 239 رنز درکار
 
آبی ٹوکول

محفلین
لکی لڑکا تھا وہ کیانام تھا اس کا کہ جس کا آج ڈیبیو تھا کہ اس کو پاکستانی ٹیم کے خلاف اپنے ملک میں ڈیبیو ملا تو ریکارڈ بنا گیا
 
لکی لڑکا تھا وہ کیانام تھا اس کا کہ جس کا آج ڈیبیو تھا کہ اس کو پاکستانی ٹیم کے خلاف اپنے ملک میں ڈیبیو ملا تو ریکارڈ بنا گیا
کائل ایبٹ
کائل ایبٹ نے 29 رنز دے کر 7 وکٹ لیے
یہ جنوبی افریقہ کی طرف سے ڈیبیو پر دوسری بہترین پرفارمنس ہے
مکمل لسٹ یہ رہی

http://bit.ly/XSvB28
 
ہُن ارام جے اسیں تے پہلا ای کیا سی کہ وکٹان تیز تے ساڈی ٹیم کچینگ پریکٹس کران دی ماسٹر۔۔۔ ہور چوپو ۔۔۔ ۔
اس کا یہی مطلب ہو گا نا کہ:
اب آرام ہے۔ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ وکٹیں تیز ہیں اور ہماری ٹیم کیچنگ پریکٹس کروانے کی ماہر۔

یہ "ہور چوپو" کا کیا مطلب ہے:confused:
 
آبی ٹوکول

محفلین
ہور چوپو کا مطلب ہے کہ پاکستان جیسی نان پروفیسشنل ٹیم کو ٹیسٹ سیریز کھلینے کیا سوجھی تھی وہ بھی جنوبی افریقہ جاکر جنوبی افریقہ ہی کہ خلاف للوز
 
ہور چوپو کا مطلب ہے کہ پاکستان جیسی نان پروفیسشنل ٹیم کو ٹیسٹ سیریز کھلینے کیا سوجھی تھی وہ بھی جنوبی افریقہ جاکر جنوبی افریقہ ہی کہ خلاف للوز
نان پروفیشنل تو یہ ہمیشہ سے ہیں ہی۔
اب دیکھیں نا نائنٹیز کو ہماری دہائی ہونا چاہیے تھا۔جیسے کھلاڑی ہمارے پاس تھے۔وسیم،وقار،سعید،انضمام،سلیم ملک،مشتاق احمد،سقلین،
لیکن یہ آپس میں ہی لڑنے میں لگے رہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب اننگ کی شکست تو پکی ہے۔

میں تو سوچ رہا تھا کہ جنوبی افریقہ والے تیسرے ٹیسٹ کی خیرات دے دیں گے لیکن اس ٹیسٹ میں تو انہوں نے پہلے دو ٹیسٹوں سے بھی زیادہ مارا ہے۔
 
اب اننگ کی شکست تو پکی ہے۔

میں تو سوچ رہا تھا کہ جنوبی افریقہ والے تیسرے ٹیسٹ کی خیرات دے دیں گے لیکن اس ٹیسٹ میں تو انہوں نے پہلے دو ٹیسٹوں سے بھی زیادہ مارا ہے۔
بھائی۔میں نے تو پہلے بھی کہا تھا کہ یہ خیرات دینے جیسے کام ہم کرتے ہیں۔
وہ پروفیشنل اپروچ رکھتے ہیں اور ہم" دوسری طرح" کے پروفیشنل ہیں۔
 
Top