محسن وقار علی
محفلین
جنوبی افریقہ نے فالو آن انفورس کر دیا
اننگ کی شکست پر دوسری نہاری لگاتے ہیں؟میرے ہارنے پر آپ تو اپنے بال نہ نوچیں نا
مجھے بالکل اچھا نہیں لگے گا کہ آپ میری وجہ سے گنجے ہو گئے تو
میں نے ابھی ابھی شرط لگانے سے ریٹائرمنٹ لے لی ہےاننگ کی شکست پر دوسری نہاری لگاتے ہیں؟
اتنی گاڑھی پنجابیہُن ارام جے اسیں تے پہلا ای کیا سی کہ وکٹان تیز تے ساڈی ٹیم کچینگ پریکٹس کران دی ماسٹر۔۔۔ ہور چوپو ۔۔۔ ۔
کائل ایبٹلکی لڑکا تھا وہ کیانام تھا اس کا کہ جس کا آج ڈیبیو تھا کہ اس کو پاکستانی ٹیم کے خلاف اپنے ملک میں ڈیبیو ملا تو ریکارڈ بنا گیا
کائل ایبٹ نے 29 رنز دے کر 7 وکٹ لیے
یہ جنوبی افریقہ کی طرف سے ڈیبیو پر دوسری بہترین پرفارمنس ہے
مکمل لسٹ یہ رہی
http://bit.ly/XSvB28
اس کا یہی مطلب ہو گا نا کہ:ہُن ارام جے اسیں تے پہلا ای کیا سی کہ وکٹان تیز تے ساڈی ٹیم کچینگ پریکٹس کران دی ماسٹر۔۔۔ ہور چوپو ۔۔۔ ۔
نان پروفیشنل تو یہ ہمیشہ سے ہیں ہی۔ہور چوپو کا مطلب ہے کہ پاکستان جیسی نان پروفیسشنل ٹیم کو ٹیسٹ سیریز کھلینے کیا سوجھی تھی وہ بھی جنوبی افریقہ جاکر جنوبی افریقہ ہی کہ خلاف للوز
بھائی۔میں نے تو پہلے بھی کہا تھا کہ یہ خیرات دینے جیسے کام ہم کرتے ہیں۔اب اننگ کی شکست تو پکی ہے۔
میں تو سوچ رہا تھا کہ جنوبی افریقہ والے تیسرے ٹیسٹ کی خیرات دے دیں گے لیکن اس ٹیسٹ میں تو انہوں نے پہلے دو ٹیسٹوں سے بھی زیادہ مارا ہے۔