پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

نیلم

محفلین
ہان تو میمی ٹیمی تمہیں نظر کب آئے گا تم اپنے بولنے کو میرا بولنا سمجھتی ہو اب مراسلے بھی نظر نہیں آرہے:heehee:
کونسا
مجھے تو کچھ نظر ہی نہیں آیا
ہی ہی ہی
اس لیے کوئی ثبوت نہیں :LOL:
آپ دونوں کے بیانات کی روشنی میں ،،
میں نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ آپ دونوں ہی بہت کم بولتی ہو ،،میرے سے تھوڑی سی زیادہ :D
سب سے زیادہ تو سعود بھائی بولتے ہیں :D
 

شعیب صفدر

محفلین
آج آپ کو"صرف" سات سال اور سات ماہ ہو گئے ہیں:rolleyes:
یعنی کہ2770 دن
جی

شعیب بھائی دیٹ از امیزینگ
آپ تو اتنےےے پرانے ہیں اور ابھی تک نہیں ہوئے
آپ بہت سوچ سمجھ کر بولتے ہوں گے۔۔ آئی تھنک
ٰغلط لگتا ہے
 
واقعی انیس بھائی۔۔۔ ۔!

حیرت انگیز 6 دن میں 2 ہزار مراسلے۔ :roll::applause:
صرف دو اور چار دن:eek:
کیا کیا پوسٹ کرتے رہے تھے آپ ان دنوں میںo_O
روزانہ کی تسبیحاں،کوچہ ملنگاں، کرکٹ اور ہر جگہ ٹانگ اڑانا۔;)
بیگم گھر پر نہیں تھیں۔ اس لیے 20 گھنٹے آنلائن رہتا تھا۔
 
Top