پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

السلام علیکم
کیسی ہیں امید؟
جی پائتھون سے۔ صرف ایک پائتھون سے ڈر نہیں لگتا۔ وہ ہے مونٹی پائتھون۔

وعلیکم السلام فرحت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھی ہوں۔۔آپ کیسی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
بے فکر رہیں پائتھون سے نہ ڈریں
پائتھون کے ساتھ جو کیا جا رہا ہے اب وہ محفلین سے ڈرتا ہے :)
 
Top