محمد بلال اعظم
لائبریرین
نیرنگ خیال والی تو چلو چلے گی لیکن بھولا بھالا میرے خیال میں کچھ زیادہ ہی بھولا بھالا ہے، مجھے ڈر لگ رہا ہےبلال ، دو عدد سپاریاں ہیں تمہاری ۔
ایک نیرنگ خیال کی اسپیشل سفلی ٹاسک فورس اور دوسری دی گئی ہے گوالمنڈی میں پہلوان بھولا بھالا کو
 
				 
 
		 
 
		 
	 
 
		 
 
		 
		 
 


 
 
		