میرا نام محمد اسامہ سرسری ہے، کراچی میں ایک ماہ نامہ ذوق وشوق کی مجلس ادارت میں ہوں، کچھ شاعری کا بھی شغف ہے، کچھ کلام الحمدللہ شائع بھی ہو چکا ہے۔ اردو محفل اچھی لگی، امید ہے خوب استفادہ ہو گا۔
 

تلمیذ

لائبریرین
محفل پرٌخوش آمدید، اسامہ صاحب۔ اپنا کلام کبھی کبھی یہاں بھی ارسال کر دیا کیجئے۔
 

فلک شیر

محفلین
سرسری صاحب! ابھی سرسری سا خوش آمدید ...........
نیرنگ خیال بھائی سے اجازت لے لیں، پھر باقاعدہ تقریب ہو گی اور آخر میں فروٹ چاٹ بھی کھلایا جائے گا........:)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
تہنیت و تبریک یا اسامہ سرسری۔ خوش عام دید :welcome:
اور اب التباس بھائی سے بھی خوش عام دید وصول لیں :p

سرسری صاحب! ابھی سرسری سا خوش آمدید ...........
نیرنگ خیال بھائی سے اجازت لے لیں، پھر باقاعدہ تقریب ہو گی اور آخر میں فروٹ چاٹ بھی کھلایا جائے گا........:)
 
KwULv.png
 
Top