arifkarim
معطل
جب جواب نہیں ملا تو ذاتی حملے شروع کر دیے؟ جیتے رہیے کیبورڈ جہادی! مجھے حیرت ہوئی کہ چلو آپ تو محفل میں نئی ہیں لیکن نبیل بھائی جو مجھے سالوں سے جانتے ہیں اور میرے یہاں فانٹ سازی سے متعلق کام کو بھی کہ کتنے سال خاکسار نے ترویج دین و قرآن انٹرنیٹ اور کمپیوٹر کیلئے القلم قرآن سے لیکر القلم قرآن پبلشر جیسے مکمل قرآن پبلشنگ سسٹم کیلئے انتھک کاوشیں کی مگر اسکے باوجود وہ آپکے مبالغہ میں ہاں ہاں ملا رہے ہیں۔ کیا اسلام دشمن اس قسم کا کام کرتے ہیں؟آپ مسلم علما کے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں، آپ کی اسلام دشمنی سے سب واقف ہیں ۔ علما نے ہمیشہ علم کی ترویج کی ہے ۔
نیز دوسرا آپکا مبالغہ کے علما نے "ہمیشہ" علم کی ترویج کی ہے پڑھ کر بے اختیار قہقہہ چھوٹ گیا! مُسلم دنیا میں پرنٹنگ پریس کو بین کسنے کیا تھا؟ سلطنت عثمانیہ سے جدید دوربینیں کسکے کہنے پر توڑی گئی تھیں؟ لاؤڈ اسپیکر سے لیکر موٹر کار استعمال کرنے والے کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے کا فتویٰ کسنے دیا تھا؟ ابھی کچھ کثر باقی ہے یا مزید حقائق سناؤں؟ اسکا اعتراف مسلمان تو کیا خود غیر مسلم اعلیٰ پایہ کے اسکالرز نے بھی کیا ہے کہ مسلم دنیا میں سائنس اور ٹیکنالوجی کا فقدان آپکے چہیتے علما کا کارنامہ ہے:
http://www.thenational.ae/thenation...ine-of-muslim-scientific-thought-still-haunts
http://www.amazon.com/What-Went-Wrong-Between-Modernity/dp/0060516054
اسکا کوئی مستند حوالہ؟ پڑھی لکھی قوم باشعور ہوتی ہے۔ اگر یہ قوم پڑھی لکھی ہوتی تو کیا انگریز اقلیت اتنی آسانی سے 300 سال تک بھارتی اکثریت پر حکومت کرتا رہا؟ایک سوال ذہن میں ٓتا ہے جب مغل زوال پذیر تھے تو برصغیر کی ستر سے اسی فی صد ٓبادی پڑھی لکھی تھی ۔ اس وقت انگریز نے ہم پر کیوں غلبہ پایا ؟ شاید وہاں محب علوی بھائی والی بات درست ہے کہ سیاسی شعور کی کمی ۔
ڈاکٹر عبدالسلام پوری طرح سے اس قادیانی مخالف پاک قوم کی خدمت کیلئے مخلص تھے۔ 1953 تک انہوں نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں اپنی قابلانہ خدمات پیش کی۔ اور اسکی پرواہ نہیں کی کہ انکو وہاں کی فٹبال ٹیم کا انچارج بھی دیا گیا ہے یہاں تک کہ 1953 کے قادیانی مخالف فسادات کے بعد انہیں واپس لنڈن جانا پڑا:ڈاکٹر عبدالسلام کی مثال یہاں غلط ہے ۔ ان کے متنازعہ ہونے کی وجوہات میں خود ان کا جارحانہ رویہ ہے
http://www.technologytimes.pk/2012/02/22/dr-abdus-salam-the-mystic-scientist/
لیکن ان جعلی معجزات اور کرامات پر یقین کرنے والوں کی تعداد بھی کچھ کم نہیں ہے۔ ذرا یوٹیوب چیک کریں۔عبداللہ دوسری مثال کو اسلامی تحقیق کہنا غلط ہے ۔ خود مسلمانوں کی بڑی تعداد ایسے ’’ معجزات و کرامات ‘‘ پر تنقید کرتی رہتی ہے ۔