ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

اشتیاق علی

لائبریرین
ہیں جی ؟ یہ کیا سن رہا ہوں ؟
ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو لمے پا دیا ؟ :shock:
خالی "لمے" ہی نہیں پایا، لمے پا کر خاصا رگڑا بھی دیا ہے۔
لمے پا دیا اور خاصا رگڑ بھی دیا ۔ :D:D:D
یہ لمے کیا بلا ہے؟؟
 
Top