ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا 101 پر پوری ٹیم آؤٹ جبکہ ابھی 8 گیندیں باقی تھیں۔

ویسٹ انڈیز والے صحیح میں مبارکباد کے مستحق ہیں۔
 
لو جی ویسٹ انڈیز میچ جیت گیا ہے۔ جو لوگ کہتے تھے کہ پاکستان 140 اسکور نہیں کر سکا وہ دیکھ لیں کہ سری لنکا 137 اسکور نہیں کر سکا
پاکستان اس گھٹیا ٹیم سے ہاری تھی جو 101 بنا سکی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:eek:
چچ چچ چچ چچ چچ چچ چچ چچ چچ چچ چچ چچ چچ۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
آپ نے قسم کھائی ہوئی ہے کیا؟
خرم بھائی جو حقیقت ہو اسے مان لینا چاہیے۔۔
آپ پاکستانی ٹیم کی نااہلی ڈھانپنے کے لیے دوسروں کی ناکامیوں کا سہارا لے رہے ہیں جو بالکل صحیح نہیں۔
پاکستان کی ہار کا افسوس آپ سے کہیں زیادہ مجھے ہے۔
 
5777.jpg
5783.jpg
5788.jpg
5796.jpg
5801.jpg
5806.jpg
5825.jpg
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی جو حقیقت ہو اسے مان لینا چاہیے۔۔
آپ پاکستانی ٹیم کی نااہلی ڈھانپنے کے لیے دوسروں کی ناکامیوں کا سہارا لے رہے ہیں جو بالکل صحیح نہیں۔
پاکستان کی ہار کا افسوس آپ سے کہیں زیادہ مجھے ہے۔
انیس بھائی حقیقت کو آپ مان لیں۔ یہ کرکٹ ہے اور کھیل میں کوئی جیت جاتا ہے اور کوئی ہار جاتا ہے۔چاہے ہار ایک اسکور سے ہو یا سو اسکور سے۔ پاکستان 16 اسکور سے ہارا۔ آسٹریلیا 70 سے زیادہ اسکور سے ہارا اور سیری لنکا 35 اسکور سے ہارا اب یہ تینوں ٹیمیں 2 سو اسکور بھی کر سکتی ہیں لیکن سب مختلف مارجن سے ہار گئی لیکن گنتی میں صرف ہار آئے گی جب بھی بات ہو گی کہ فلاح ٹیم کتنے میچ ہاری ہے تو گنتی کر کے یہ بتایا جائے گا کہ اتنے میچ ہاری ہے کس طرح ہاری ہے یہ تفصیل نہیں ہوتی۔ نا اہلی تو تب ہو کو پاکستان ہر میچ ہارتا رہے اور بُری طرح ہارتا رہے۔ یہاں پاکستان میچ جیتے تو بھی آپ اس پر تنقید کرتے ہیں اور اگر ہار جائے تو پھر تو آپ حد ہی کر جاتے ہیں۔حقیقت یہی ہے کہ کھیل کو کھیل سمجھنا چاہے۔ مجھے ہار کا کچھ زیادہ افسوس ہوا ہی نہیں ہے ظاہر ہے میں ہار تسلیم کرتا ہوں اور جیت جاؤں تو خوشی مناتا ہوں بس
 

شمشاد

لائبریرین
تم نے تو ویسے بھی کسی شرط تھوڑا ہی لگائی ہو گی۔ میں تو ان سے پوچھ رہا ہوں جنہوں نے شرط لگائی تھی۔
 
Top