نتائج تلاش

  1. Latif Usman

    افغانستان میں طالبان کے زیر اثر علاقے

    آج کے افغانستان میں جو علاقے طالبان کے زیر اثر ہیں، مکمل طور پر پوست کی کاشت کرنے والے علاقوں پر مشتمل ہے- ملک کو پوست کی عالمی پیداوار میں، ہیروئن کے لئے نناوے فیصد خام مال مہیا کر کے اجاراداری حاصل ہے- اسکا آدھ حصّہ اکیلے صوبہ ہلمند سے آتا ہے جو طالبان کا گڑھ ہے- وہ علاقے میں ناصرف پوست کی...
  2. Latif Usman

    افغان مہاجر کا جرمنی میں مسافروں پر کلہاڑے سے حملہ، 17افراد زخمی

    ایک نوجوان افغان مہاجر نے جرمنی میں ریل گاڑی کے مسافروں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 17افراد زخمی ہو گئے تاہم پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک افغان مہاجر نے کلہاڑی اور چاقو کے ساتھ ٹرین میں موجود مسافروں پر حملہ کیا جس کے باعث خواتین اور بچوں...
  3. Latif Usman

    حکیم اللہ محسودگروپ نے امجد صابری کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف قوال اور ثنا خوان امجد صابری کے قتل کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے حکیم اللہ محسود گروپ نے قبول کر لی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز ‘‘کے مطابق حکیم اللہ محسود گروپ کے ترجمان قاری سیف اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ امجد صابری کے قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔...
  4. Latif Usman

    'وہ تو بلیوں سے ڈرتا تھا،خودکش بمبار کیسے بن گیا'

    اسپین بولدک: محب اللہ گلابی رنگت، بڑی آنکھوں، مسکراتے چہرے اور آنکھوں میں کِک باکسر بننے کا خواب سجائے ایک عام سا افغانی نظر آتا تھا، لیکن یہ 15 سالہ لڑکا، طالبان کے شکنجے میں آکر اب جیل کی سلاخوں کے پیچھے اپنی زندگی گزار رہا ہے۔ محب اللہ نے 2014 میں ضلعی گورنر آفس کے باہر خودکش حملہ کرنے کی...
  5. Latif Usman

    پاکستانی طالبان نے پاکستانیوں کو خوفناک دھمکی دے دی، انتہائی پریشان کن اعلان

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں لاہور کے اقبال پارک میں 73 افراد خودکش دھماکے کی بھینٹ چڑھ گئے تھے۔ اس حملے کی ذمہ داری طالبان کے ذیلی گروپ جماعت الاحرارنے قبول کی تھی۔ اب جماعت الاحرار نے اسی نوعیت کے اور حملے کرنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔این بی سی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت الاحرار کے...
  6. Latif Usman

    جنگ، مذاکرات یا دونوں ساتھ ساتھ؟

    افغان طالبان کے سابق رہنما ملا محمد عمر کے دو رشتہ داروں کو باغی تحریک میں سینیئر عہدے دے دیےگئے ہیں۔ تقریباً تین ہفتے قبل ملا اختر منصور نے اپنے پیروکاروں کو ’آخری دھکے‘ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا تھا اور اُن کو ’آنے والے مہینوں میں فتح‘ کی امید دلائی تھی۔ کیا یہ پرانی اور نئی قیادت کے درمیان...
  7. Latif Usman

    افغانستان میں جنگ جیت رہے ہیں تمام دھڑے اختلافات ختم کر دیں: طالبان امیر

    افغانستان میں طالبان کے امیر ملا اختر منصور نے تمام دھڑوں کو اختلافات ختم کرنے اور ان کی قیادت میں متحد ہو کر افغان حکومت کیخلاف لڑنے کا پیغام دیدیا۔نئی بات کے مطابق میڈیا میں تقسیم کئے جانے والے پیغام میں افغان طالبان امیر نے دعویٰ کیا کہ طالبان یہ جنگ جیت رہے ہیں اور پہلے کے مقابلے میں بہت...
  8. Latif Usman

    افغانستان میں پہلی مرتبہ داعش کے 10 جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

    مشرقی افغانستان میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) سے وابستہ دس افغان جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ پہلی مرتبہ داعش کے دو کمانڈروں سمیت دس جنگجوؤں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے افغان امن عمل میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ داعش کے یہ دس جنگجو ضلع شنوار میں سرگرم تھے۔ صوبائی امن کمیٹی کے سربراہ ملک نذیر...
  9. Latif Usman

    چاغی میں ایف سی کی کارروائی ،افغان مہاجرین کے کیمپ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

    چاغی(مانیٹرنگ ڈیسک)چاغی میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے افغان مہاجرین کے کیمپ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمدکر لیا ہے ۔ ترجمان ایف سی نے بتایا ہے کہ اسلحے میں 11راکٹ،17دستی بم،25گولے اور11 فیوز شامل ہیں۔ http://dailypakistan.com.pk/quetta/20-Feb-2016/337309
  10. Latif Usman

    اسلام آباد: سپیشل براچ کی طرف سے نجی تعلیمی اداروں کا سکیورٹی آڈٹ مکمل،35اداروں کو مورچے بنانے کی ہد

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں پولیس کی سپیشل برانچ کی طرف سے نجی تعلیمی اداروں کا سکیورٹی آڈٹ مکمل کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے نجی یونیورسٹیوں،کالجوں اور سکولوں کا سکیورٹی آڈٹ مکمل کیا۔ ان میں سے 1320اداروں میں سے 35 کی سکیورٹی ناقص قرار دی گئی ہے۔ان 35 تعلیمی...
  11. Latif Usman

    مالیاتی بحران کے باعث داعش تنخواہیں کم کرنے پرمجبور جنگجوؤں کی ماہانہ اجرت 200 ڈالر کم کردی گئی

    شام اور عراق کے درمیان اپنی خود ساختہ سلطنت قائم کرنے والی شدت پسند تنظیم دولت اسلامی ’’داعش‘‘ کو شدید مالیاتی بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے نتیجے میں جنگجوؤں کی ماہانہ اجرت چار سو ڈالر سے کم کرکے دو سو ڈالرتک کردی گئی ہے۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے ’آبزرویٹری‘ کی...
  12. Latif Usman

    طالبان کا بیرون ملک عسکری کارروائیوں سے صاف انکار ایمن الظواہری کا مطالبہ مسترد

    تحریک طالبان نے پہلی بار القاعدہ کے سربراہ ڈاکٹر ایمن الظواہری کا بیرون ملک عسکری کارروائیوں کا مطالبہ یکسر مسترد کردیا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان سے باہر کسی دوسرے ملک میں عسکری کاررائیوں کے حق میں ہرگز نہیں ہیں اور نہ ہی کسی دوسرے کا یہ مطالبہ تسلیم کریں گے طالبان کے اس بیان پرتبصرہ...
  13. Latif Usman

    دین حق ہے حق کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ باطل پر غالب ہو کر حق ہی جاری و ساری کرے

    ملک بھر میں منظم فسادات ، طبقاتی کشمکش، عدم راواداری ، مذہبی منافرت و تعصبیت کا لامتناہی سلسلہ جاری ہے، جس کے رُکنے اور تھمنے کے دُور دُور تک کوئی آثار نظر نہیں آتے۔ جگہ جگہ انسانوں کا استحصال اورانسانی حقوق کی کھلے عام خلاف ورزی وپامالی کا آئے دن اضافہ انتہائی تشویشناک ہے۔جس سے ہر ذمہ دار شہری...
  14. Latif Usman

    قبائل کا جرگہ ، طالبان کو علاقہ خالی کرنے کیلئے تین دن کی ڈیڈلائن دیدی

    اسکا مطلب یہ ہے کہ اچھائی زندہ باد ،برائی مردہ باد! جنوبی وزیرستان میں قبائلیوں کا مطالبہ بالکل حق بجا ہے۔ کب تک یہ تماشائیوں کی طرح اپنے گھروں کی تباہیاں اور بربادیاں دیکھتے رہے گے؟ جہاں بھی طالبان کا قیام ہو گا وہاں خون خرابہ، بدامنی، تباہی و بربادی، ہنگامہ آرائی ، قتل و غارت کا بازار گرم...
  15. Latif Usman

    افغان طالبان میں اختلافات اور دشمنی، دو نوں دھڑے ایک دوسرے کے خلاف مدمقابل

    جولائی میں طالبان کے سابق امیر ملّا محمد عمر کے انتقال کی خبر منظرعام پر آنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ان کی مزاحمتی تحریک کے دو دھڑے بن گئے ہیں اور وہ ایک دوسرے کے خلاف مدمقابل ہیں۔ واضح رہے کہ ملا اختر منصور کے مخالف عسکریت پسندوں نے گزشتہ ہفتے ایک بڑے جرگے میں ملا محمد رسول کو طالبان تحریک سے...
  16. Latif Usman

    ہم مسلمان ہیں

    ہمیں کہنا چاہیے ہم مسلمان ہیں اور ہمارے سر رضائے خدا میں خم ہیں نفس کو ایک طرف رکھ کر خدا کی اطاعت میں انسان کی بڑائی ہے، کسی قبیلے یا گروہ سے تعلق میں عزت نہیں بلکہ عزت مذہب میں ہے نسل میں نہیں۔ اللہ فرماتے ہیں : تم سب اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور آپس میں تفرقہ مت ڈالو۔ اتحاد اس صورت...
  17. Latif Usman

    عیدالضحیٰ کے موقع پر ملا اختر منصور کا متنازع بیان

    افغان طالبان کے امیر ملا اختر محمد منصور نے ملا عمر کی موت کی خبر کو خفیہ رکھا اور نائب کے طور پر ملا عمر کے پیغام بھی جاری کرتے رہے اور واضح طور پر انکی نگرانی کے تحت ہی افغان طالبان اور افغان حکومت کے درمیان طے شدہ مذاکرات کا پہلا دور طے پایا مگر ملا عمر کی وفات کی خبر کے بعد مذاکرات کا...
  18. Latif Usman

    القاعدہ اور داعش کے درمیان کیا فرق ہے؟

    انتہا پسندی اور دہشت گردی کے باب میں القاعدہ اور داعش کے درمیان گہری ‘نظریاتی’ ہم آہنگی کے باوجود دونوں تنظیموں کے انتظامی معاملات، جنگجوﺅں کی بھرتی اور جدید آلات سے استفادے کے حوالے سے نمایاں فرق تو ہو سکتا ہے ۔ القاعدہ ایسا نام ہیں جس نے دہشتگردی کو پروان چڑھانے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے اور...
  19. Latif Usman

    گلبدین حکمت یار کی افغان طالبان کو مل کر افغانستان میں اسلامی نظام قائم کرنے کی پیش کش

    کیا بات ہے کہ اب گلبدین حکمت یار بھی افغان طالبان سے مل کر افغانستان میں اسلامی نظام قائم کرنے کی پیش کش کر رہے ہیں۔ یہ مذہب کا ٹھیکیدار کچھ زیادہ بڑا بول نہیں بول گیا ؟ گلبدین اتحاد کی بات کر رہا ہے مگر کیا ملکی مفاد اور استحکام ، اخوت و بھائی چارے اور اسلامی وحدت کے حصول کے لیےملک کی ترقی ،...
  20. Latif Usman

    سپیشل اولمپکس: مزید3گولڈ میڈلز پاکستان کے نام، کل تعداد13ہوگئی

    لاس اینجلس (ویب ڈیسک) امریکہ میں جاری سپیشل اولمپکس سمر گیمز میں پاکستان نے مزید تین گولڈ میڈلز اپنے نام کرلئے ہیں۔ یوں پاکستان کے حصے میں آنے والے طلائی تمغوں کی تعداد تیرہ ہوچکی ہے جبکہ مجموعی طور پر پاکستانی وفد نے 29میڈلز اپنے نام کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تازہ ترین میڈلز حاصل کرنے والوں میں...
Top