تازہ ترین

جدید مراسلے

تازہ کیفیت نامے

کیا اُنہیں حالِ دل بتا دوں میں
وہ جنہیں زعمِ اشک شوئی ہے
ا
الف نظامی
اگر تو وہ صاحب درد ہیں اور مسئلے کا حل ان کے پاس ہے تو حال دل بتائیے۔
اگر وہ صاحب درد نہیں ہیں یعنی کبھی تکلیف سے نہیں گزرے تو اُنہیں حال دل نہ بتائیے۔

سب سے بہترین صورت یہ ہے کہ کہا جائے:
میں تو اپنی پریشانی اور غم کی فریاد صرف اللہ کے حضور کرتا ہوں (قرآن ، 12:86)

اتنی تسکیں پسِ فریاد کہاں ملتی ہے
کوئی مائل بہ سماعت ہے یہ دل جان گیا
(نصیر الدین نصیر)
75 سال اور
200 دن پورے ہوئے
القدس کے دفاع کے
اپنوں کی بے اعتنائی کے، نسل کشی کے، اپنے ہی وطن میں غریب الوطنی کے، زندگی اور فاقہ کشی کی جنگ کے
مگر اہلِ ایمان ڈٹے ہوئے ہیں۔ اور فتح بالآخر مومنوں کے لیے ہی ہے۔
فرمان رسول کریمﷺ نے ایسے ہی وقت کے متعلق فرمایا تھا کہ
اس دور میں تم جہاد کو لازم پکڑنا، اور تمہارا افضل جہاد الرباط (یعنی سرحدوں کی حفاظت) ہے اور افضل رباط عسقلان شہر کا رباط ہے."
(غزہ، عسقلان کا ہی ایک حصہ ہے)
کہانی میری رودادِ جہاں معلوم ہوتی ہے
جو سنتا ہے اسی کی داستاں معلوم ہوتی ہے
سیماب اکبر آبادی
اللہ کے فضل و کرم سے 2 جون 2024 حج کے لیے روانگی ٹھہر گئی ہے، محفلین سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
صابرہ امین
صابرہ امین
ماشااللہ!! اللہ آسانی کے ساتھ تمام ارکان پوری کرنے کی توفیق دے اور آسانیاں عطا فرمائے! آمین
علی وقار
علی وقار
بہت اچھی خبر پڑھنے کو ملی۔ پیشگی مبارک باد قبول فرمائیے۔ ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا خلیل بھائی۔
سیما علی
سیما علی
ماشاء اللہ پرودگار آسانیاں عطا فرمائے ۔بھیا !حرمین طیبین کی حاضری مبارک ہو ۔اللّٰہ تعالٰی آپ کی حاضری قبول فرمائے۔آمین
دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست ۔۔
Top